انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 174 خبریں موجود ہیں

فوج کی حکومت مخالفین کیخلاف کارروائی؛ 14 ہلاک

ینگون: میانمار کی فوجی حکومت نے اپنے مخالفین کے گڑھ ساگانگ پر چھاپا مار کارروائی کی جس کے دوران درجن سے زائد مزاحمت کار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فروری 2021 سے قائم فوجی…

بنگلا دیش میں مسافر بس تالاب میں گرگئی؛ 17 افراد جاں بحق

ڈھاکا:بنگلا دیش میں مسافر بس ایک خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر تالاب میں گر کر ڈوب گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ ضلع جھلکٹھی میں پیش آیا جہاں 60 سے زائد مسافروں کو…

افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں،26جاں بحق اور 40لاپتہ

کابل: افغانستان کے وسطی صوبوں میں مسلسل بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا جس کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور 40 لاپتا ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان…

سعودی ولی عہد کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

جدہ:سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جاپانی وزیر اعظم فومیو کِشیدا سے ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جدہ آمد کے…

اسرائیل میں 54 فیصد نوجوان ہجرت کرنے پر غور کرنے لگے

تل ابیب:اسرائیل میں شائع ہونے والی ایک نئی تعلیمی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیلی نوجوانوں اور ریاست اور اس کے اداروں کے درمیان اعتماد کے سنگین بحران پیدا ہوگیا ہے۔ اعتماد کا فقدان اس قدر بڑھ گیا ہے…

سعودی عرب،عسیر کا المسقی پارک میں سالانہ 10لاکھ سیاحوں کی آمد

ریاض:سعودی عرب کے علاقے عسیر میں واقع سرسبز المسقی پارک کو سیاحوں کی جنت کہا جاتا ہے۔ اس کی قدرتی خوبصورتی اور پرسکون ماحول سیاحوں کے لیے غیرمعمولی کشش رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سال 2023 کے دوران سعودی عرب کے…

کمبوڈیا،ماں نے یقینی موت کے جبڑوں سے شیرخوار کو بچالیا

نوم پنھ:سوشل میڈیا پر ایک چونکا دینے والے واقعے کی ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون اپنے بچوں گھر سے باہرنکال رہی ہے۔ اس دوران اوپر سے چھت…

برف پگھل گئی؛ امریکا اور چین کے درمیان مذاکرات کا آغاز

بیجنگ: تائیوان کے مسئلے پر ہونے والی کشیدگی اور تناو کے بعد امریکا اور چین کے درمیان تعلقات بحال ہونا شروع ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے نمائندہ خصوصی جان کیری چین پہنچ گئے جہاں وہ اپنے…

بھارت اور متحدہ عرب امارات کا مقامی کرنسیوں میں تجارت پر اتفاق

بھارت اور متحدہ عرب امارات نے دوطرفہ تجارت مقامی کرنسیوں میں کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہفتہ کو متحدہ عرب امارات کے دورہ پر ابو ظبی پہنچے جہاں انکی متحدہ عرب امارت کے صدر شیخ محمد بن…

یورپ میں گرمی کی شدید لہر برقرار، بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ

برسلز:براعظم یورپ اس سال شدید گرمی کی لہر کا انتظار کر رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس شدید گرمی میں بڑی تعداد میں لوگوں کی اموات کا خدشہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے کہا کہ اس سال یورپ کا درجہ…