انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 174 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب، ڈیوٹی کے دوران منشیات کے استعمال پر قید کی سزا مقرر

ریاض:سعودی عرب نے مملکت میں ڈیوٹی کے دوران منشیات کے استعمال پرنیا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت کام کے دوران منشیات استعمال کرنے پر قید کی سزا مقرر کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن…

پوتین یوکرین میں جنگ ہار گئے، وہ ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کریں گے، بائیڈن

ہیلنسکی:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس کے صدر پوتین یوکرین میں جنگ ہار گئے ہیں۔ جنگ کے حوالے سے ماسکو کو وسائل کی کمی اور معاشی مسائل کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بائیڈن نے نورڈک ممالک کے…

خواتین کے جھگڑے نے امریکی طیارے کو واپس ایمرجنسی لینڈنگ پر مجبور کر دیا

واشنگٹن:امریکہ میں ایک ڈومیسٹک پرواز میں عجیب وغریب قسم کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ہوا کے دوش پر سفر کرتی دو خواتین اس برے طریقے سے لڑ پڑیں کہ طیارے کو اپنا روٹ بدلنا پڑ گیا اور دستیاب قریب ترین…

ملک گیر ہڑتالوں کے بعد برطانوی حکومت کا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

لندن:برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے اعلان کیاہے کہ ان کی حکومت نے لاکھوں ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 7 فیصد کے درمیان اضافے کی ادائیگی پر رضامندی ظاہر کی ہے، لیکن انہوں نے مہینوں سے جاری ہڑتالوں کو…

ایرانی پاسداران انقلاب کا عراقی تیل اور گیس کے ذخائر پرقبضے کا انکشاف

تہران:ایران بہ ظاہر عراق پر یورپی منڈیوں میں گیس برآمد کرنے سے روکنے کے لیے دبا ڈال رہا ہے جب کہ تہران کا اپنے عرب پڑوسی کے ساتھ وسیع سیاسی، اقتصادی اور فوجی اثر و رسوخ ہے۔ اسی اثرو نفوذ…

امریکا اور روس کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کا رابطہ

ماسکو:روس کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ سرگئی ناریشکن کا امریکا کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے)کے سربراہ سے رابطہ ہوا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق روس میں نجی فوجی گروپ کی بغاوت کے بعد امریکی و روسی خفیہ ایجنسی کے…

نیٹو کا یوکرین کی رکنیت کا خیرمقدم ، باضابطہ دعوت سے انکار

ولنیئس:معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو کے لیڈروں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ یوکرین کا مستقبل اتحاد کی رکنیت میں مضمر ہے لیکن انھوں نے کیف کو تنظیم میں شمولیت کی دعوت یا کوئی نظام الاوقات دینے…

ٹرمپ کی یوکرین کو سٹر بموں کی فراہمی کی مخالفت، جوبائیڈن پر تنقید

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو سٹر ہتھیاروں کی فراہمی کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہاکہ امریکی صدر جو بائیڈن کو یوکرین کو سٹر گولہ بارود فراہم کر کے ہمیں تیسری جنگ عظیم…

عمرہ سیزن اورجی سی سی ممالک کیلئے اجازت نامے شروع کرنے کااعلان

ریاض:سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ سیزن کے باضابطہ آغاز کا اعلان کیا ہے اور مملکت کے شہریوں ، رہائشیوں اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی)کے مکینوں کے لیے عمرہ اجازت ناموں کا اجرا شروع کر…

مکہ مکرمہ، سنگین جرائم میں ملوث دہشت گرد کا سر قلم کردیا گیا

ریاض:سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی جانب سے مکہ مکرمہ کے علاقے میں دہشت گردی کی کارروائی کے مرتکب ایک مجرم کا سر قلم کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ مجرم صالح بن سعید…