انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 174 خبریں موجود ہیں

یوکرین کی حمایت جاری رہے گی، امریکہ کا اعلان

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ بلینکن نے کہا ہے کہ ہم یوکرین پر حملہ کی پاداش یں برآمدی پابندیوں اور دیگر رکاوٹوں کے ذریعہ روس پر بھاری قیمت عائد کرنا جاری رکھیں گے۔ اس طرح روس کی جنگ چھیڑنے کی صلاحیت کو…

کویت کے الصباح خاندان کے شیخ طلال ایشیا اولمپک کونسل کے سربراہ منتخب

کویت سٹی :کویت سے تعلق رکھنے والے شیخ طلال فہد الاحمد الصباح حسین المسلام کے مقابلے میں اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے)کا صدر منتخب ہوگئے ،انھیںایشیائی اولمپک کونسل کی جنرل اسمبلی نے بینکاک میں نیا سربراہ منتخب کیا…

بھارت: بلدیاتی انتخابات میں خون کی ہولی،18افرادہلاک

نئی دہلی:مغربی بنگال میں ہونے والے پنچایتی انتخابات تشدد اور خوں ریزی کی بدترین مثال بن گئے جس میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال میں ضلع پریشدوں، گرام پنچایتوں اور پنچایت سمیتیوں…

ایران میں پولیس اسٹیشن پر خود کش حملہ،2 پولیس افسران سمیت 6 ہلاک

تہران: ایران کے شورش زدہ جنوبی مشرق میں ایک پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد اور خودکش حملہ آوروں کے حملے میں 2 پولیس افسران اور 4 حملہ آور مارے گئے۔ ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ…

جنین میں اسرائیلی طاقت کا بے تحاشہ استعمال قابل مذمت

نیویارک:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوٹریس نے مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی جانب سے طاقت کے بے تحاشہ استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا فوجی آپریشن میں اسرائیلی طاقت کے بے تحاشہ…

خالصتان کی ریلیوں کی تشہیر کیلئے جاری کردہ پوسٹرز پر بھارت کا کینیڈا سے احتجاج

نئی دہلی:ایک سکھ گروپ کے حامیوں کی جانب سے برطانیہ اور کینیڈا میں نکالی گئی ریلیوں کے لیے جاری کیے گئے پوسٹرز میں بھارتی سفارتکاروں کو نشانہ بنانے کے بعد نئی دہلی میں کینیڈین سفیر کو بھارتی دفتر خارجہ طلب…

جاپان آلودہ پا نی کو ذ مہ دارانہ طر یقے سے ٹھکانے لگائے ، چین

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک مرتبہ پھر آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل گروسی کے اعتراف سے متعلق پوچھا گیا کہ جاپان کے فوکوشیما کے آلودہ پانی کو ٹھکانے لگانے کے جائزے اور تشخیص…

نریندر مودی کی ریلی میں جانے والی بس کو حادثہ، 3 ہلاک، 6 زخمی

نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ریلی میں جانے والی بس کو راستے میں حادثہ پیش آگیا جس میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق رائے پور میں بس لوگوں کو وزیراعظم مودی…

بھارت میں ٹماٹر پیٹرول سے زیادہ مہنگا ہوگیا

نئی دہلی:بھارت میں ٹماٹروں کی قیمت کو پر لگنے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹماٹر کی قیمت میں 445 فیصد اضافے نے عوام کے ہوش اڑا دیے ہیں۔رپورٹس کے مطابق بھارت میں ٹماٹر…

500 بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست آگئی، امریکی یونیورسٹی کا پہلا نمبر

واشنگٹن:میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے QS کی طرف سے جاری درجہ بندی کے مطابق سال 2024 کے لیے مسلسل بارہویں مرتبہ دنیا کی بہترین یونیورسٹی ہونے کا اعزاز ایم آئی ٹی نے برقرار رکھا ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج دوسرے…