انٹرنیشنل
واگنر کے سربراہ پریگوزن کی نقل وحرکت کی کوئی نگرانی نہیں کی جارہی،روس
ماسکو:کریملن نے کہا ہے کہ روس کی کرائے کی ملیشیا واگنر کے سربراہ ایوگینی پریگوزن کی نقل وحرکت کی کوئی نگرانی نہیں کی جارہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کریملن کے ترجمان نے یہ وضاحت بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے اس…
شامی فضائی حدود میں روسی لڑاکا طیاروں کی امریکی ڈرونز کا راستہ روکنے کی کوشش
دمشق:امریکی فوج نے بتایاہے کہ شام میں داعش مخالف مشن پر روسی لڑاکا طیاروں نے امریکی طیاروں کا راستہ روکا اور انہیں ہراساں کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشرق وسطی میں فضائی کارروائیوں کے ذمہ دار امریکی جنرل لیفٹیننٹ جنرل الیکس گرینکیوچ…
طالبان نے بیوٹی پارلرزپر پابندی عائد کردی
کابل:افغانستان میں طالبان حکومت نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے محکمہ اخلاقیات کے ترجمان محمد عاکف نے گفتگو میں کہا کہ طالبان رہنما کی جانب سے جاری زبانی احکامات کے بعد…
حج کے دوران حجاز مقدس میں الجزائر کے 50 زائرین کی وفات
الجیرز: الجزائر کے مذہبی امور اور اوقاف کے وزیر یوسف بلمہدی نے اعلان کیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں الجزائر کے 50 سے عازمین حج کی اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ تاہم انہوں نے ان اموات کی مزید تفصیل بیان…
جنین میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے،چارفلسطینی شہید
مقبوضہ مغربی کنارہ:مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں فلسطینیوں کے مہاجر کیمپ پر اتوار اور پیر کی درمیانی شب اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم سے کم چار فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق سوموار کی صبح…
سوڈان ،خرطوم عسکری بحری علاقے میں آر ایس ایف کا ڈرون تباہ
خرطوم:سوڈان میں فوج اور منحرف سریع الحرکت فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے دوران ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ دارالحکومت خرطوم بحری عسکری کے علاقے میں آرایس ایف کا ایک ڈرون مار گرایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ…
پریگوزن نے پوتین کے مستحکم روس کا افسانہتارتار کردیا،سابق روسی وزیر اعظم
ماسکو:روس کے سابق وزیر اعظم میخائل کاسیانوف نے کہا ہے کہ کرائے کی ملیشیا واگنر کے سربراہ ایوگینی پریگوزن کی گذشتہ ہفتے قلیل مدتی بغاوت نے صدر ولادی میرپوتین کے استحکام کے مفروضے کو تارتار کر دیا اور درحقیقت بغاوت…
ایرانی حکومت آج سے زیادہ کبھی کمزور نہیں رہی، مائیک پینس
تہران:سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت آج سے زیادہ کبھی کمزور نہیں رہی، اس کی بنیادی فکر طاقت پر اپنی کمزور گرفت کو برقرار رکھنا ہے اور یہ گرفت دن بدن کمزور ہوتی جا…
چین،افریقہ اقتصادی اور تجارتی ایکسپو میں 10.3 بلین ڈالر کے منصوبوں پر دستخط
بیجنگ : تیسری چین۔افریقہ اقتصادی اور تجارتی ایکسپو چین کے صوبہ حو نان کے شہر چھانگ شا میں اختتام پذیر ہوئی۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا نق اس ایکسپو میں 10.3 بلین امریکی ڈالر مالیت کے 120 منصوبوں…
محبوبہ مفتی کی بھارتی چیف جسٹس سے درخواستوں کی فوری سماعت کی اپیل
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ پر زور دیا ہے کہ وہ دفعہ 370سے متعلق درخواستوں کی…