انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 174 خبریں موجود ہیں

مشتعل افراد نے میئر کے گھر کو آگ لگا دی، 719 افراد گرفتار

پیرس :فرانس میں جاری ہنگامہ آرائی کے دوران مشتعل افراد نے میئر ونسنٹ جین برن کے گھر کو بھی آگ لگا دی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشتعل مظاہرین نے میئر کے گھر سے کار ٹکرا دی جس کی…

امریکی ریاست ٹیکساس، میکسیکو میں شدید گرمی کی لہر، 125 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکہ میں گرمی کی شدید لہر انسانی جانیں لینے لگی، میکسیکو میں 112 جبکہ امریکی ریاست ٹیکساس میں 13 افراد ہلاک جان کی بازی ہار گئے۔خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اموات ٹیکساس اور میکسیکو کی سرحد کے نزدیکی…

یوکرین میں روس سے جنگ کا اسلحہ کم پڑنے لگا ہے،یوکرینی صدر

کیف :یوکرین کے صدر ولادمیر زیلنسکی نے نیٹو میں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگ لیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحاد یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کے صدر…

سوڈان،مسلح جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 958 ہو گئی

خرطوم:سوڈان میں مسلح جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 958 تک پہنچ گئی ہے۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈانی ڈاکٹرز یونین نے میڈیا کو بتایا کہ سوڈانی مسلح افواج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان مسلح تصادم میں شہریوں کی ہلاکتوں…

ڈونلڈ ٹرمپ خفیہ دستاویزات کے مقدمے میں رہا

میامی: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویزات کے غلط استعمال سمیت 37 الزامات میں پولیس نے حراست میں لے کر عدالت میں پیش کیا تھا جہاں انہوں نے تمام الزامات کو مسترد کیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق…

نائجیریا: کشتی الٹ گئی، 100 افراد ہلاک

ابوجا: شمالی نائیجیریا میں ایک شادی سے واپس آنے والی کشتی الٹ گئی جس کے باعث تقریبا 100 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجیریئن پولیس اور مقامی رہائشیوں نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ کشتی ریاست کوارا…

جاپان:فوجی اڈے پرٹریننگ رینج میں ایک اہلکار ساتھیوں پرفائرنگ، 2 ہلاک

ٹوکیو: جاپان میں فوجی اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔جاپانی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وسطی جاپان میں فوجی اڈے کی ٹریننگ رینج میں ایک اہلکار نے مشقوں کے دوران اچانک اپنے ساتھیوں…

بلا شبہ یوکرین یورپی یونین اور نیٹو کا رکن بنے گا: ماکرون

پیرس:فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون، پولینڈ کے صدر آندریڑ ڈوڈا اور جرمنی کے چانسلر اولاف شولز نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ملاقات کی اور یوکرین کی تازہ صورتحال، یوکرین کی یورپی یونین رکنیت اور نیٹو رکنیت کے موضوعات پر…

برطانیہ: ناٹنگھم میں سنگین واقعہ، وسطی لندن میں سکیورٹی ہائی الرٹ

دبئی:برطانوی شہر ناٹنگھم میں آج منگل کو ہائی الرٹ کی صورتحال دیکھی گئی۔ لندن پولیس بھی الرٹ رہی اور دارالحکومت کے وسط میں ایک بڑا سکیورٹی گھیراؤ کیا گیا۔وسطی انگلینڈ کے شہر ناٹنگھم میں سڑکیں بند کر دی گئیں، جبکہ…

جنگ میں روس کی مکمل حمایت جاری رکھیں گے، کم جونگ ان

پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس، یوکرین جنگ میں روس کے ساتھ کھڑا ہے۔روسی صدر پیوٹن کو بھیجے گئے پیغام میں شمالی کوریا کے رہنما نے پیانگ یانگ اور ماسکو…