انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 174 خبریں موجود ہیں

صدر فلسطین چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ:فلسطین کے صدر محمود عباس چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی ملاقات چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ہوگی۔یہ محمود عباس کا پانچواں دورہ چین ہے، وہ سینئر چینی قیادت سے ملاقات کریں گے۔فلسطین…

ترکیہ کے لیے مناسب ہے کہ وہ نیٹو کی توسیع میں اپنے تحفظات کا اظہار کرے، امریکہ

واشنگٹن:متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ ترکیہ کے لیے مناسب ہے کہ وہ نیٹو کی توسیع میں اپنے تحفظات کا اظہار کرے۔بلنکن نے اپنے اطالوی ہم منصب انتونیو تاجانی کے ساتھ دارالحکومت واشنگٹن میں ایک پریس…

جنوبی کوریا ایک خودمختار اور آزاد قوم اور ایک غیر معمولی اتحادی ہے:امریکہ

واشنگٹن:امریکہ وائٹ ہاوس کی قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک رابطہ افسر جان کربی نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا اپنے خارجہ پالیسی فیصلے خود کرنے کا حقدارایک خودمختار ملک ہے۔کربی نے دارالحکومت واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران سیول کے…

یوکرین کو اس سال روس کیخلاف جنگ کے لیے تیرہ ارب یورو کی مالی امداد کی ضرورت

برسلز:یورپی یونین کمیشن نے بتایا ہے کہ یوکرین کو اس سال روس کے خلاف جنگ کے لیے تیرہ ارب یورو کی مالی امداد کی ضرورت ہے۔ یورپی کمیشن کے نائب صدر ولادیس دومبرووسکس نے اسٹراز برگ نے منعقدہ یورپی پارلیمانی…