انٹرنیشنل
غزّہ میں کوئی محفوظ جگہ نہیں رہی:اقوام متحدہ
نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے معاون برائے امورِ انسانی اور کوآرڈینیٹر برائے ہنگامی امداد ‘مارٹن گرفتھس’ نے اجتماعی الائم و مصائب کے خاتمے کی اپیل کی اور کہا ہے کہ اسرائیل کے حالیہ حملوں نے ثابت کر دیا ہے…
امریکی مداخلت نا منظور، تائیوان کا مسئلہ خود حل کریں گے ، چین
بیجنگ:چین نے امریکی مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تائیوان کا مسئلہ خود حل کریں گے۔ تاس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے کہاکہ چین اپنے طور پر فیصلہ کرے گا کہ تائیوان کے ساتھ…
دبئی ایئرپورٹ پر 2027 تک مسافروں کی تعداد 100 ملین تک پہنچنے کی متوقع
دبئی:دبئی ایئرپورٹس کے سی ای او پال گریفتھس نے 2024 کے آخر تک 91.4 ملین مسافروں جبکہ 2027 تک یہ تعداد 100 ملین تک پہنچنے کی توقع کا اظہار کیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق دبئی میں ہونے والی ایاٹا کے…
ترکیہ کی برکس ممالک کی رکنیت میں دلچسپی کا خیر مقدم کرتے ہیں ، روس
ماسکو:روس نے ترکیہ کی برکس ممالک کے گروپ کی رکنیت میں دلچسپی کا خیر مقدم کیا ہے۔ شنہوا کے مطابق کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ہم ترکیہ جیسے اہم اتحادی اور دیگر ہمسایہ ممالک کی برکس…
جنوبی افریقہ کے انتخابات،نیلسن منڈیلا کی پارٹی اکثریت سے محروم رہ گئی
جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ میں 1994 میں نسلی پرستی کے خاتمے کے بعد سے پہلی مرتبہ نیلسن منڈیلا کی جماعت انتخابات میں اکثریت سے محروم ہوگئی۔ملکی الیکشن کمیشن کے مطابق، جنوبی افریقہ کی حکمران جماعت اے این سی کو حالیہ انتخابات میں…
فلسطینیوں کو اپنا مستقبل خود طے کرنے کا حق حاصل ہے، آئرلینڈ سفیر
ریاض:آئرلینڈ کے سفیر گیری کننگھم نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اپنا مستقبل خود طے کرنے کا حق حاصل ہے۔العربیہ کے مطابق سعودی عرب میں آئرش سفیر گیری کننگھم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی طرف فلسطین کی…
ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک جوائن کرلیا
نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیٹک ٹاک جوائن کرلیا۔ اے ایف پی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک میں اپنا اکاونٹ بنالیا اور ان کے فالوورز کی تعداد 30 لاکھ ہوگئی۔ انہوں نے اپنی پہلی ٹک ٹاک وڈیو…
بھارت :گرمی کی شدید لہر ،33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک
نئی دہلی:بھارت میں جاری گرمی کی شدید لہر سے 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار، اتر پردیش اور اوڑیسہ میں لوگ لو لگنے سے ہلاک ہوئے۔ دارالحکومت نئی دہلی بھی شدید گرمی…
افغانستان، دریا میں کشتی الٹنے سے 20 افراد جاں بحق
کابل:افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دریا میں کشتی الٹنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔افغان پریس کی اطلاعات کے مطابق، صوبے کے ثقافت اور اطلاعات کے ڈائریکٹر، کاریشی بدلون نے اعلان کیا کہ صبح کے وقت ضلع مومند درہ میں…
حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا
ریاض:حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں غیرقانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا اعلان کردیا…