انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 174 خبریں موجود ہیں

دہلی میں درجہ حرارت 52.3 ڈگری کی بلند ترین سطح پر

نئی دہلی:بھارت کے دارالحکومت دہلی میں درجہ حرارت 52.3 ڈگری سیلسیس کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق بھارت کے میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ شدید گرمی کی لہر میں بدھ دہلی…

غزہ میں اقوامِ متحدہ کی روح مر چکی ہے، ترک صدر

انقرہ:ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے غزہ میں تازہ ترین وحشیانہ اسرائیلی حملوں کے بعد اقوامِ متحدہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا ہے۔العربیہ کے مطابق انہوں نے کہاکہ اقوامِ متحدہ اپنے عملے کی حفاظت بھی نہیں کر…

چین کا رفح میں پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی بمباری پر اظہار تشویش

بیجنگ:چین نے رفح میں پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی بمباری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے بیان میں کہا کہ رفح میں جاری آپریشن انتہائی تشویشناک ہے۔چین…

طالبان حکومت کو جلد ہی قبول کرلیں گے:روس

ماسکو:روس کی سلامتی کونسل کے نائب صدر دیمیتری میدویدیف نے کہا ہے کہ ہم طالبان سیمکمل تعلقات جلد ہی بحال کر لیں گے۔میدویدیف نے روسی خبر ایجنسی تاس سے گفتگو کے دوران روس کی جانب سے طالبان کو دہشتگرد تنظیموں…

رفح پر اسرائیلی حملے کے باوجود امریکی پالیسی تبدیل نہیں ہو گی، ترجمان وائٹ ہائوس

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن رفح میں کیمپ پر اسرائیلی حملے میں اموات کے بعد اپنی پالیسی تبدیل کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ العربیہ اردو کے مطابق جان کربی نے کہا…

نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری؛ فرانس کی عالمی عدالت کی حمایت

پیرس: امریکا کے برعکس فرانس نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر بین الااقوامی فوجداری عدالت کی حمایت کر دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو ہونگے

تہران:ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پارلیمانی اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہان نے ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو کرائے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی ایرنا کے مطابق،…

رئیسی کی ہلاکت میں ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں:امریکہ

واشنگٹن:امریکہ نے کہا ہے کہ یہ الزامات بے بنیاد ہیں کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کے لیے امریکی پابندیاں ذمہ دار ہیں۔وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مواصلاتی مشیر جان کربی نے ٹیلی کانفرنس…

دنیا بھر کی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حق میں مظاہرے

لندن:فلسطین کی حمایت میں مظاہرے جو امریکہ سے شروع ہوئے تھے، دوسرے ممالک تک پھیلتے جا رہے ہیں۔7 اکتوبر سے غزہ پر جاری حملوں کے خلاف نیو یارک کی سٹی یونیورسٹی کے طلباء غزہ پر اسرائیل کے حملوں پر ردعمل…

دبئی لیکس ،بھارتی سب سے آگے؛ مودی کے دوستوں کی جائیدادیں بھی نکل آئیں

نئی دہلی: دبئی میں گھر خریدنے اور اثاثے بنانے والے غیر ملکیوں میں بھارتی شہری اول نمبر پر ہیں۔دبئی لیکس کے مطابق دبئی میں 29 ہزار 700 بھارتی باشندوں کی 35 ہزار جائیدادیں ہیں جن میں گھر، دفاتر، شاپنگ مال…