انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 174 خبریں موجود ہیں

بنگلادیشی لڑاکا طیارہ فلمی کرتب دکھانے کی کوشش میں تباہ؛ ویڈیو وائرل

ڈھاکا: بنگلہ دیشی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ معروف زمانہ اسٹنٹ ‘ٹاپ گن’ کرنے کی کوشش کے دوران خوف ناک حادثے میں تباہ ہوگیا جب کہ جان بچانے کی کوشش میں پیراشوٹ کی مدد سے چھلانگ لگانے والے دو پائلٹس میں…

بین الاقوامی ڈونرز کاغزہ کے لیے 2 بلین ڈالر امداد کا وعدہ

کویت سٹی:کویت میں بین الاقوامی ڈونرز کی کانفرنس میں غزہ کے لیے 2 بلین ڈالر سے زیادہ کی امداد کا وعدہ کیا گیا ہے۔ العربیہ کے مطابق انٹرنیشنل اسلامک چیریٹیبل آرگنائزیشن (آئی آئی سی او) اور اقوام متحدہ کے ادارے…

ایٹمی طاقت رکھنے والے پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں؛ فاروق عبداللہ

سری نگر : جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ فاروق عبد اللہ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے متنازع بیان کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔بھارتی وزیر دفاع…

امریکا نے پہلی بار اسرائیل کو گولہ بارود کی فراہمی روک دی

تل ابیب:اسرائیل کے 7 اکتوبر سے غزہ پر مسلسل جاری بمباری کے دوران پہلی بار امریکا نے صیہونی ریاست کو گولہ بارود کی فراہمی روک دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دو اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا…

غزہ کی امدادی بندرگاہ پر کام 50 فیصد مکمل: پینٹاگون

واشنگٹن:پینٹاگون نے بدھ کو کہا کہ عارضی پشتے پر کام نصف سے زیادہ مکمل ہو چکا ہے جسے امریکی فوج غزہ میں انسانی امداد کی ترسیل میں اضافے کے لیے تعمیر کر رہی ہے۔تعمیر کے آغاز کا اعلان 25 اپریل…

طالبان کو تسلیم کرنے کے لیے روس کی شرط کیا ہے؟

کابل:افغان خبر رساں ایجنسی “باختر”نے روسی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی کہ روس کے نائب وزیرِ خارجہ نے کہا کہ موجودہ افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا انحصار ایک جامع حکومت کی تشکیل پر ہے۔میخائیل گالوزین نے کہا…

ابوظہبی ایئرپورٹس نیٹ ورکس پر تین ماہ میں 6.9 ملین مسافروں کی آمد ورفت

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی ایئرپورٹس کے نیٹ ورک کے ذریعے جنوری سے مارچ 2024 تک 6.9 ملین سے زائد مسافروں کی آمدورفت ریکارڈ کی گئی ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق ابوظبی ایئرپورٹس جو امارات کے پانچ ایئرپورٹس کی آپریٹر ہے،…

عراق میں ہم جنسوں کے تعلقات جرم قرار،15سال قید کی سزا تجویز

بغداد:عراق کی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا جس میں ہم جنس تعلقات کو جرم قرار دیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ 15 سال قید کی سزا دی جائے گی۔رائٹرز کے مطابق ہیومن رائٹس واچ میں ایل جی بی ٹی کے…

گولہ بارود کے دھماکے میں 20 فوجی ہلاک

نوم پنہ:کمبوڈیا میں ایک فوجی اڈے پر گولہ بارود کے دھماکے میں 20فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔بی بی سی کے مطابق کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن مانیٹ نے ایک بیان میں کہا کہ ملک کے جنوبی صوبے کمپونگ سپیو میں…

غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت “انتہائی تشویشناک” ہے، متحدہ امریکہ

نیویارک:متحدہ امریکہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں کی زد میں ہونے والے غزہ میں اجتماعی قبروں کی نشاندہی “انتہائی تشویشناک” ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے یومیہ پریس بریفنگ میں غزہ کی تازہ ترین صورتحال اور…