انٹرنیشنل
ایران کیساتھ معاہدے: امریکا کاپاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ
واشنگٹن: ایران کے ساتھ نئے معاہدے کرنے پر امریکا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایران کے ساتھ کاروباری…
امریکی بل تائیوان کے علیحدگی پسندوں کیلئے غلط سگنل ہے: چین
بیجنگ:چین کے دفترِ امورِ تائیوان کی ترجمان زہو فینگلیان (Zhu Fenglian) نے کہا ہے کہ امریکی بل تائیوان کے علیحدگی پسندوں کے لیے غلط سگنل ہے۔ترجمان چینی دفترِ امورِ تائیوان نے امریکی امدادی بل کی منظوری پر ردِ عمل کے…
جاپان کے 2 فوجی ہیلی کاپٹرز سمندر میں گر کر تباہ؛ ہلاکتیں
ٹوکیو: جاپانی فوج کے دو ہیلی کاپٹرز تربیتی پرواز کے دوران سمندر میں گر کر غرقاب ہوگئے دونوں ہیلی کاپٹرز میں مجموعی طور پر 7 افسران سوار تھے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع منورو کیہارا نے بتایا کہ…
مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
نئی دہلی: الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دنیا کے امیرترین افراد میں سرفہرست ٹیسلا کمپنی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کو 21 اپریل…
ایران کے ساتھ کاروبار سے امریکی پابندیوں کا خطرہ ہے، امریکا
واشنگٹن:ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ ہر ایک کو مشورہ دیتے ہیں، ایران کے ساتھ کاروبار کرنے سے امریکی پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے۔پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی…
انروا پر اسرائیلی پابندی سے غزہ میں قحط سنگین ہو جائے گا:فلسطین
غزہ:فلسطین نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کی امدادی امدادی امدادی قافلوں کو غزہ کے شمال میں داخل ہونے سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی امدادی کارروائیوں کو روکنے سے قحط مزید سنگین ہو…
داعش کا خطرہ،فرانس نے ملک بھر میں ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا
ماسکو:ماسکو میں دہشتگردی کے حالیہ واقعے کے بعد فرانس میں دہشتگردی کے ممکنہ خطرے کے خلاف ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔وزیراعظم گیبرئیل اتال نے صدر ماکروں کی زیر قیادت قومی سلامتی و دفاعی کونسل کے اجلاس کے بعد…
” ماسکو حملہ”137 ہلاکتیں،11 ملزمان حراست میں
ماسکو:روسی دارالحکومت ماسکو میں کروکس بلدیہ کی عمارت میں گزشتہ جمعے کے روز ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 137 ہو گئی ہے۔روسی تحقیقاتی کمیٹی نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔کمیٹی کے بیان میں بتایا…
بھارت میں ارکان اسمبلی کو رشوت مقدمات میں حاصل استثنیٰ ختم
نئی دہلی: بھارت میں سپریم کورٹ نے ایک تاریخی فیصلے میں ارکان اسمبلی کو رشوت لینے پر فوجداری کارروائی سے استثنی ختم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جھاڑکھنڈ مکتی مورچہ نامی جماعت کے ارکان اسمبلی پر 1993 میں نرسمہا…
منگولیا : شدید سردی کے باعث 30 لاکھ مویشی ہلاک
اولان باتور:منگولیا میں شدید سردی کے باعث 30 لاکھ مویشی ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق ملک کے سٹیٹ ایمرجنسی کمیشن (ایس ای سی ) نے کہا کہ شدید سرد مو سم جسے مقامی طور پر” ڈزڈ ”کے نام سے…