انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 174 خبریں موجود ہیں

اگر ٹرمپ جیت گئے تو وہ ہماری حمایت چھوڑ سکتے ہیں: یوکرینی صدر

کیف:یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہیکہ وہ یوکرین میں جنگ کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خیالات اور امریکہ میں آئندہ صدارتی انتخابات میں ممکنہ امیدواروں میں سے ایک کی کیف کے لیے امریکی حمایت پر فکر مند…

اقوام متحدہ کا روس کو یوکرین سے انخلا کرنے اور جنگ ختم کرنے کا مطالبہ

نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے کچھ ممالک نے روس سے یوکرین کی سرزمین سے دستبردار ہونے اور جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔یوکرین پر روس کے حملوں کی دوسری برسی کے موقع سلامتی کونسل کا ایک اجلاس منعقد…

چین کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 15 افراد ہلاک

بیجنگ:چین کے شہر ناجنگ کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ رات گئے پیش آیا۔ آگ سے 44 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کا ابتدائی تحقیقات میں کہنا ہے کہ…

ہندو انتہاپسند تنظیم کی درخواست،عدالت کا ” سیتا ” اور ” اکبر” کا نام بدلنے کا حکم

کولکتہ: بھارت میں ہندو انتہا پسند جماعت کی درخواست پر عدالت نے شیرنی سیتا اور شیر اکبر کا نام تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کولکتہ ہائی کورٹ میں ہندو انتہا پسند تنظیم نے شہر کے چڑیا…

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا امکان

تل ابیب: اسرائیلی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ امریکی ثالثی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے سے متعلق پیش رفت کی امید پھر سے جاگ اٹھی ہے۔اسرائیلی اخبار ہارٹز نے باخبر…

امریکا چینی طلبہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے، چین کا مطالبہ

بیجنگ:چین نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکا میں داخل ہونے والے چینی طلبہ کو مبینہ طور پر ہراساں کرنا بند کرے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے پبلک سکیورٹی کے وزیروانگ شیائو ہانگ نے گزشتہ…

یاسین ملک کی جان کو شدید خطرہ ہے، مشعال حسین ملک

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشعال حسین ملک نے اپنے شوہراور جے کے ایل ایف کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے ساتھ بھارتی حکام کے غیر انسانی رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتیہوئے…

ایران: اسرائیل کیلئے جاسوسی پر 4 مجرموں کو پھانسی

تہران:ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم پر 4 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کیمطابق ایرانی عدلیہ نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے مجرموں کو پھانسی دیے جانے کی تصدیق کی ہے۔غیر ملکی…

شمالی کوریا کا نئے اسٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے ایک ہفتے میں دوسری بار اپنے نئے اسٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق تیار کردہ میزائل کا تجربہ آبدوز سے کیا گیا، شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے تجربے…

غزہ : حماس کیخلاف کارروائی کے دوران دھماکا،25 اسرائیلی فوج ہلاک

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے دوران بارودیہ سرنگ دھماکے میں 25 فوجی مارے گئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے کسوفیم کی سرحد کے…