انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 174 خبریں موجود ہیں

بعض یرغمالی رہا کریں گی مگراسرائیل کو مزہ ضرور چکھائیں گے: حماس

غزہ:حماس نے آئندہ چند روز میں یرغمال بنائے گئے مزید غیر ملکی شہریوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا ہیحماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں چند غیر ملکیوں…

اسرائیلی پولیس نے برطانوی نشریاتی ادارے کی ٹیم کو حراست میں لے لیا

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین پر حملے کی کوریج کرنے والے برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی ) کے صحافیوں کو اسرائیلی شہر تل ابیب میں پولیس کی جانب سے روکنے کے بعد ان پر حملہ کیا گیا اور انہیں بندوق کی…

حماس کے حملے بعد صدر بائیڈن کا فلسطینی صدر سے پہلی مرتبہ ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین کے صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بات چیت میں دونوں رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ علاقے میں انسانی امداد کی ترسیل کی اجازت دیں اور شہریوں کے تحفظ…

اسرائیل نے غزہ کی ناکہ بندی کرکے بجلی اور خوراک کی سپلائی بند کردی

تل ابیب: اسرائیل نے غزہ کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے ناکہ بندی کردی جب کہ بجلی اور ایندھن کی فراہمی بھی روک دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کی غیر متوقع اور نہایت کامیاب کارروائی سے…

حماس نے آسمانی ابابیلیں بن کر اسرائیل کا غرور خاک میں ملایا

غزہ: مزاحمتی تنظیم حماس نے خود سے کئی گنا بڑی اور مہلک اسلحے اور جدید ترین جاسوس ٹیکنالوجی سے لیس اسرائیلی فوج کو چکمہ دیکر ایک کامیاب اور بڑی کارروائی کر کے سب کو حیران کردیا جس کے بارے میں…

طوفان الاقصی؛ 9امریکیوں سمیت 800 اسرائیلی ہلاک اور 560 فلسطینی شہید

تل ابیب: حماس کے طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 800 ہوگئی جن میں 9 امریکی شہری بھی شامل ہیں جبکہ فلسطینی شہدا کی تعداد 550 سے زائد ہوگئی۔ہفتہ کے روز شروع ہونے والی لڑائی اتوار کو بھی…

حماس کے دوسرے روز بھی حملے، ابتک 500 اسرائیلی ہلاک

غزہ:حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان آج دوسرے روز بھی جھڑپیں جاری ہیں۔اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے رات بھر غزہ پر بمباری کی گئی، جس میں غزہ کا کثیر منزلہ فلسطین ٹاور ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم…

افغانستان میں زلزلہ: ہلاکتیں 2 ہزار سے زائد ہو گئیں

کابل:افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے زائد ہو گئی۔وزارت آفات کے مطابق افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 53 ہو گئی ہیں۔وزارت آفات کا کہنا ہے کہ زلزلے سے 9 ہزار 240 افراد…

چین کا اسرائیل فلسطین تنازع میں فوری جنگ بندی پر زور

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کو فلسطین اسرائیل کشیدگی میں حالیہ شدت اور تشدد میں اضافے پر گہری تشویش ہے ،چین تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیتے…

بھارتی ریاست گجرات میں پانچ ہزار سال قدیم قبرستان دریافت

نئی دہلی:بھارتی ریاست گجرات میں بھارتی اور بین الاقوامی سائنس دانوں نے تقریباً پانچ ہزار سال سے زیادہ قدیم ایک وسیع و عریض قبرستان دریافت کیا ہے جس کا تعلق دنیا کی قدیم ترین شہری تہذیبوں میں سے ایک سے…