انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 174 خبریں موجود ہیں

چندریان 3 لانچ پیڈ تیار کرنے والے ٹیکنیشنز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا سامنا

نئی دہلی:بھارتی خلائی مشن چندریان تھری لانچ پیڈ بنانے والا ٹیکنیشن تنخواہ کی عدم ادائیگی کے باعث چائے اور اٹلی فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایس آر او کے چندریان تھری لانچ پیڈ بنانے والے…

امریکہ کا سابق ایرانی صدر محمود احمدی نڑادپر پابندی لگانے کا اعلان

نیویارک:امریکہ کے صدر بائیڈن نے سابق ایرانی صدر محمود احمدی نڑاد اور ایرانی وزارت انٹیلی جنس پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔جو بائیڈن نے ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے دائرہ کار میں زیر حراست…

چینی وزیرخارجہ کو امریکی ایجنٹ سے جنسی تعلقات پر سبکدوش

واشنگٹن:چین کے صدر کے معتمد خاص اور وزیر خارجہ چین گینگ کی چند ماہ عہدے سے برطرفی کی حیران کن وجوہات سامنے آئی ہیں جس سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ چین میں مالی بے ضابطگی اور اخلاقی پستی کی…

امریکی صدر کے بیٹے پر فردِ جرم عائد؛ 10 سال قید ہوسکتی ہے

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر 3 الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنٹر جوبائیڈن پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے…

روس کے خلاف سو نئی امریکی پابندیوں کا اعلان

واشنگٹن:امریکی امور خزانہ نے یوکرین کے خلاف جنگ کی پاداش میں روس پر سو کے قریب نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔امور خزانہ کے مطابق، غیر ملکی اثاثہ جات کے کنٹرول مرکز نے جنگ کے دوران روس کی طرف سے…

میں شمالی کوریا کا دورہ کروں گا: پوٹن

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پو ٹن نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے دی گئی دورے کی دعوت قبول کر لی۔خبر کے مطابق، گزشتہ روز دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے بعد کم جونگ ان نے روسی…

طالبان دورمیں چین افغانستان میں سفیر تعینات کرنیوالا پہلا ملک

کراچی:طالبان کے زمام اقتدار سنبھالنے کے بعد چین افغانستان کے لیے سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔چینی سفیر نے کابل میں منعقدہ تقریب میں اپنی سفارتی اسناد قائم مقام وزیراعظم محمد حسن اخوند کو پیش کیں جس کے…

کم جونگ اْن بْلٹ پروف ٹرین میں روس پہنچ گئے

ماسکو:شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن بْلٹ پروف اور کالے شیشے والی ٹرین میں روس پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ شمالی کوریا اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات رواں ہفتے روس کے مشرقی علاقے میں نامعلوم مقام پر…

پاکستان میں عوام کی منتخب کردہ حکومت کی حمایت کریں گے: امریکا

واشنگٹن:امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بار پھر اس بات کو دہرایا کہ امریکا پاکستان میں کسی ایک جماعت کی حمایت نہیں کرتا البتہ صرف آزادانہ اور منصفانہ الیکشن چاہتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی…

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن ممکنہ طور پر روس روانہ

پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن ممکنہ طور پر روس روانہ ہوگئے۔جنوبی کورین میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ ممکنہ طور پر بذریعہ ٹرین روس روانہ ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ شمالی کوریا اور روسی صدر…