پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

پنجاب حکومت اور چین کی سولر انرجی کمپنی آئکو کے مابین معاہدہ طے

لاہور: پنجاب حکومت اور چین کی سولر انرجی کمپنی آئکو کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ چین کی کمپنی آئکو پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ کا پہلا…

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ایک لاکھ غریب گھرانوں کو مفت 2 کے وی سولر سسٹم دینے کا اعلان

پشاور:وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک لاکھ غریب گھرانوں کو مفت 2 کے وی سولر سسٹم دینے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ سولر سسٹم میں پینلز، انورٹر، وائرنگ، پنکھے…

راولپنڈی میں شدید بارش، گلیاں سڑکیں تالاب بن گئیں

راولپنڈی:جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے نالا لئی کی سطح پھر بڑھنے لگی، جس کے بعد متعلقہ اداروں اور آبادیوں کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سیدپور پر 65 ملی میٹر ، گولڑہ پر…

9 مئی کیسز؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پرتفتیشی ٹیموں کونوٹس

لاہور:انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کیسز کے حوالے سے بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر تفتیشی ٹیموں کو نوٹس جاری کردئیے۔لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے…

سپریم کورٹ میں آئندہ عدالتی ہفتے کیلئے بینچز تشکیل

اسلام آباد:آئندہ عدالتی ہفتے کے لیے سپریم کورٹ کے بینچز تشکیل دے دئیے گئے۔سپریم کورٹ میں 12 اگست سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے اسلام آباد رجسٹرار میں دو بینچز تشکیل دے دئیے گئے ہیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی…

اداروں کو سمجھنا ہوگا فیصلوں پر عملدرآمد کے سوا کوئی چوائس نہیں، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد آئینی تقاضا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات ذہن نشین کر لیں ہو نہیں سکتا کہ سپریم کورٹ کے…

حکومت کا پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت کردی۔صدر مملکت کی ہدایت پر ایوان صدر نے کابینہ ڈویڑن کو باقاعدہ خط ارسال کر دیا، صدر مملکت ارشد ندیم کو سول…

اسرائیل نے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزاروں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے، 100 سے زائد شہید

غزہ: اسرائیلی فورسز کی نماز پڑھتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے الدرج میں پناہ گزین کیمپ میں قائم اسکول میں 250 سے زائد…

اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دیں، اسکول کے بچوں پر حملہ کھلی جارحیت ہے اس طرح کے ظلم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ وزیراعظم محمد شہباز…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں فل کورٹ نے سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں…