پاکستان
تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ یہ کالا قانون…
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیس: فریقین کو نوٹس، جواب طلب
اسلام آباد: عدالت نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں فہد شبیر اور شیر افضل مروت کی اسحاق ڈار کی بطور…
9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں و دیگر کیخلاف ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت برہم
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سمیت دیگر کے خلاف مقدمات کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج…
ہیلی کاپٹر حادثہ: وزیراعظم کی ایرانی سفیر سے تعزیت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے سفارتخانے جا کر ایران میں پیش آئے سانحے پر ایرانی سفیر سے تعزیت کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ کی شہادت کی المناک خبر سے…
پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024 منظور،اپوزیشن کا احتجاج
لاہور: صحافتی تنظیموں کے تحفظات اور اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت بل 2024 منظور کرلیا گیا۔بل صوبائی وزیر مجتبی شجاع الرحمان نے پیش کیا۔ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کردی گئیں، اپوزیشن نے بل کو…
غم اور آزمائش کی اس گھڑی میں ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں:عمران خان
راولپنڈی:بانیء پی ٹی آئی کی جانب سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔بانیء پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرِ خارجہ…
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے چیف آف ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کی ملاقات
راولپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے چیف آف ڈیفنس فورسز آسٹریلیا جنرل اینگس جے کیمبل نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہء تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز آسٹریلیا…
عمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری
اسلام آباد: عدالتوں نے عمران خان کو 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری کردیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نو مئی ، آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس اور دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی سمیت…
صدر زرداری کا ایرانی صدرکی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد:صدرمملکت آصف علی زرداری نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے اتحاد کے بڑے حامی تھے…
ڈیجیٹل میڈیا یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، عطاء اللہ تارڑ
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، اس معاملے پر تمام صحافتی تنظیموں اور…