پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، ابہام بڑھ رہا ہے، سینیٹر فیصل واوڈا

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ چھٹی کے دن جسٹس بابر ستار کی جانب سے پریس ریلیز آتی ہے، 30 اپریل کو میں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو…

مریم نواز نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 36 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور کے مسائل سے متعلق اجلاس میں شریک مختلف محکموں کے افسران سے استفسار کیا کہ…

وزیر اعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ دیگر تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی: ڈالر کے مقابلے میں روپے کے استحکام کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔ مثبت سینٹیمنٹس اور معیشت پر اعتماد سے غیرملکیوں کی پورٹ فولیو سرمایہ کاری…

9 مئی کے اصل مجرم کو حساب دینا ہوگا، آرمی چیف

راولپنڈی / لاہور: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر نو مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دیا جاچکا ہے تاہم اصل مجرم کو حساب دینا…

9 مئی کرنے والے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے: مریم نواز

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کرنے والے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے۔9 مئی کے حوالے سے اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ قوم 9 مئی کو…

حکومتی امور میں مداخلت نہیں چاہتے.غریب کا کیا گناہ ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہم حکومتی امور میں مداخلت نہیں چاہتے لیکن بتائیں غریب کا کیا گناہ ہے؟۔عوامی ترقیاتی منصوبوں پر ذاتی تشہیر سے متعلق کیس کی سماعت چیف…

ججز کے خلاف مہم کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کے تحت یہ معاملہ سماعت کے…

ایٹمی طاقت رکھنے والے پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں؛ فاروق عبداللہ

سری نگر : جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ فاروق عبد اللہ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے متنازع بیان کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔بھارتی وزیر دفاع…

حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، اب پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا۔وفاقی دارالحکومت میں پاکستان سعودی سرمایہ کاری فورم 2024ئ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…