پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

شیخ جعفر خان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے منصب کا حلف اٹھالیا

کوئٹہ:نئے نامزد گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا۔بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس محمد ہاشم کاکڑ نے گورنر سے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میں سبکدوش گورنر ملک عبدالولی کاکڑ اور وزیر اعلیٰ سرفراز…

حکومت اب دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت اب دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے۔اسلام آباد میں سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے…

مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت کی۔وفاقی حکومت اور خواتین…

بانی پی ٹی آئی نے جس ادارے کے خلاف سازش کی آج وہیں سے بھیک مانگ رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی:وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جس ادارے کے خلاف سازش کی آج وہیں سے بھیک مانگ رہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ جیل…

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور مرکزی سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان سے ملاقات ہوئی جس میں آئین و قانونی کی حکمرانی اور ملکی معیشت کے…

کسان اتحاد کا ملک بھر میں سڑکوں پرآ کر احتجاج کرنے کا اعلان

ملتان:کسان اتحاد نے ملک بھر میں فوری طور پر سڑکوں پر آ کر احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔چیئرمین کسان اتحاد خالد کھوکھر نے ملتان میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس بار کسانوں نے اتنی پیدار کی…

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ، بال بال بچ گئے

لکی مروت :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت حادثے سے بال بال بچ گئے۔رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعٰیل خان سے اسلام آباد کیلئے سفر کر رہے تھے کہ ایم 14 موٹر…

جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمن

کراچی: وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ہر اچھے کام میں حکومت کے ساتھ ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باتوں سے نہیں عملی طور پر ٹرانسپورٹ سیکٹر کو پیروں پر کھڑا…

ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب

پشاور:سینئر سیاستدان اسفند یار ولی خان کے بیٹے ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے۔اے این پی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر جبکہ بریگیڈیئر…

پی ٹی آئی سے مذاکرات پر خوش آمدید کہیں گے، مولانا فضل الرحمان

ٹھٹھہ:جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے بامقصد مذاکرات کا ماحول بنتا ہے تو خوش آمدید کہیں گے۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل…