پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ٹانک میں ایس ایم اے تھانے کی حدود شان خیل کاروناکے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل عثمان غنی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانسٹیبل…

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر9 مئی 2024 کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا۔سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ…

وزیر اعظم سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد:وزیر اعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کامران علی افضل نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے سربراہ تحقیقاتی کمیٹی کو پیر تک حتمی رپورٹ سیکریٹری کابینہ کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیر اعظم…

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارسال کردہ ناموں کی منظوری دے دی۔ منظوری کے بعد جعفر خان مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا گیا ہے۔…

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہے، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد:ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک اور قابلِ مذمت ہے۔ججز تقرری آئینی ترامیم پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ ملک میں…

فوج میں بغاوت کرانے کی کوشش کی گئی،خواجہ آصف

سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوج میں بغاوت کرانے کی کوشش کی گئی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں گے، اندرون خانہ جو بغاوت ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف…

ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف

رسال پور:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے…

آصف زرداری صدارت سے مستعفی

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دے دیا۔آصف زرداری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا۔آصف علی زرداری مارچ میں ملک کے 14 ویں صدر منتخب…

مارچ کے مقابلے میں مہنگائی کم، اپریل میں شرح 17.34 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد:مارچ 2024 کے مقابلے اپریل میں مہنگائی 0.43 فیصد کم ہوگئی، گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ میں بجلی چارجز 9.56 فیصد کم ہوئے، ایک ماہ میں پیاز 15.58 فیصد…

دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے 18 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے 18 رکنی قومی ٹیم اعلان کردیا گیا ہے۔قومی سلیکشن کمیٹی کے اراکین کی جانب سے پریس کانفرنس میں انگلینڈ اور آئر لینڈ کے لیے پاکستانی…