پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا، پچھلی کئی دہائیوں میں سعودی عرب کا اتنا کامیاب دورہ نہیں دیکھا گیا، سعودی ولی عہد…

ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیارہیں:بیرسٹر گوہر خان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، ہماری تحریک کا مقصد عدلیہ کی آزادی اور مینڈیٹ کی واپسی ہے، الائنس…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات ، الیکشن کمیشن کی تفصیلات فراہم کرنیکی ہدایت

اسلام ا باد :الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، بیرسٹرگوہر الیکشن کمیشن کے روبرو…

عدت میں نکاح کیس منتقلی کی درخواست مسترد

اسلام آباد:اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت میں نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کے سابق شوہر و شکایت کنندہ خاور مانیکا نے سزا کے خلاف اپیلیں سننے والے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد…

9 مئی کا کیس: اسد عمر کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی ء پی ٹی آئی و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے کیس پر سماعت کرتے ہوئے اسد عمر کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام…

شاہد خاقان عباسی نیب کے ایل این جی ریفرنس میں بری

اسلام آباد:اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل، عبداللّٰہ خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق…

پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکارہے : ایم ڈی آئی ایم ایف

ریاض:بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ بعض ممالک جیسے کہ پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکارہے۔ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں…

پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد:گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر گامزن ہے۔ ،میکرو اکنامک چیلنجوں سے نمٹنے کے حکومت اور اسٹیٹ بینک کے پختہ عزم کے نتیجے…

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے: شرجیل میمن

کراچی:وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کے خلاف مہم…

ہمیں تو یہ حق بھی حاصل نہیں کہ اپنا مدعا بیان کر سکیں: اختر مینگل

لاہور:سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ ہمارے قبائلی سسٹم میں بھی جرگے ہوتے ہیں تو پہلے مدعا بتاتے ہیں، ہمیں تو ابھی تک یہ حق ہی نہیں کہ اپنا مدعا بیان کر…