پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیاکابینہ ڈویژن نے اسحاق ڈار کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی ان…
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے،وزیرخزانہ
ریاض:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے۔ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان میں غریب خواتین کو حکومت کی جانب سے…
وزیراعظم کی کاربن کریڈٹس پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز، علی امین گنڈا پور کی مخالفت
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی موسمیاتی تبدیلی کونسل کا اجلاس ہوا، وزیراعظم نے کاربن کریڈٹس پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دیدی۔وزیراعظم نے کاربن کریڈٹس کی مد میں ملنے والی رقم پر 30 فیصد ٹیکس عائد کرنے…
ایران کیساتھ معاہدے: امریکا کاپاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ
واشنگٹن: ایران کے ساتھ نئے معاہدے کرنے پر امریکا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایران کے ساتھ کاروباری…
گیس، بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے عوام کی زندگی اجیرن
لاہور:گیس، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے عوام کی زندگیاں اجیرن بنا دیں، مزدور اور تاجر طبقے کے لیے بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلانا بھی مشکل ہوگیا۔عوامی نمائندوں کو ایوانوں میں بیٹھے دو ماہ…
عدت میں نکاح کیس، عمران خان و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
اسلام آباد:اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عدت میں نکاح کیس کی سزا کے خلاف بانیء پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی کر دی۔بانیء پی ٹی آئی اور بشریٰ…
وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
کراچی:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔وزیراعظم کراچی کے ایک روزہ دورہ کے دوران وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں صوبائی وزراء نے شہباز شریف کا…
بانی پی ٹی آئی نے صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تعینات کردیا
اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی نے صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تعینات کردیا۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نامزد کیا تھا۔ذرائع کا مزید…
بلوچ لاپتہ افراد کیس: پتہ چلتا ہے وزیر اعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں: عدالت
اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی…
عمران خان اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آ جائیں گے ، اسد قیصر
مانچسٹر:تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آ جائیں گے۔مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ انتخابات کے دوران ہمیں جلسے…