پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

حکومت کم نجی قرضے جاری کرنے پر بینکوں سے ٹیکس وصول کریگی

کراچی:حکومت کم نجی قرضے جاری کرنے پر بینکوں سے ٹیکس وصول کریگی۔حکومت تجارتی بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی ان کے ڈپازٹس کے50 فیصد سے کم رہنے پر 10 سے 16 فیصد تک اضافی ٹیکس وصول…

پی آئی اے، نجکاری سے قبل کروڑوں کے پرزہ جات فروخت کرنیکا فیصلہ

کراچی:پی آئی اے انتظامیہ نے ایئرلائن کی نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ کرلیا جب کہ طیاروں کے فاضل پرزہ جات فروخت کیے جائیں گے۔قومی ائیرلائن کے پاس موجود کروڑوں روپے مالیت کے حامل مختلف کیٹیگریز کے طیاروں کے اضافی اسپیئر…

ہم نے کسی امیدوار کو اغواء نہیں کیا، الزام بے بنیاد ہے، سعید غنی

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم نے کسی امیدوار کو اغوائ نہیں کیا، الزام بے بنیاد ہے۔ ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ نواب شاہ کی نشست پر پیپلز پارٹی ہمیشہ بڑی…

امریکا کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں، وزیراعظم کا جوبائیڈن کے خط کا جواب

اسلام آباد:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن کے خط کا جواب دے دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک توانائی، موسمیاتی تبدیلی، زراعت، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں…

وزیر اعظم کا کرپٹ افسران کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے اسمگلر، ذخیرہ اندوز اور مارکیٹ میں ہیرا پھیری کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا عزم کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت…

پاکستان آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر کا نیا قرض پروگرام ملنے کیلئے پْر امید

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کو کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے مذاکرات کا بھی عندیہ دیدیا، جس کے بعد پاکستان آئی ایم ایف سے7سے8ارب ڈالر کا نیاقرض پروگرام ملنے کیلئے پْر امید ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف سے7سے8ارب…

حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے حوالے سے حکومت نے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم میاں شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان سے…

تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پشاور میں تحریک انصاف کی ریلی کا اعلان کر دیا،پشاور میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی ہوگی ،کارکن کمر کس لیں ۔اڈیالہ جیل کے باہربیرسٹرگوہر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…

شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں 5 چینی انجینئرز سمیت 6 افراد جاں بحق

شانگلہ: خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ بشام کے قریب پیش آیا کہ سامنے سے آنے والی دھماکا خیز مواد سے…

کیا اصل سائفر دفترِ خارجہ میں موجود ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں بانیء پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ کیا اصل سائفر دفترِ خارجہ میں موجود ہے؟چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں…