پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم گیس قیمتوں میں اضافے پر برہم، آڈٹ رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: وزیراعظم نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے آڈٹ رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے وزارتِ توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنے کے احکامات جاری…

عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کی قیمتوں کا فیصلہ کریں گے، چیئرمین اوگرا

لاہور:سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے ایک ہی سال میں تیسری بار گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگنے پر اوگرا نے لاہور میں سماعت کی، چیئرمین اوگرا نے کہا کہ گیس کی قیمتوں کو مرحلہ وار بڑھنا چاہیے…

عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

شاہ محمود کی تقریر کا سر پیر ہی سمجھ نہیں آیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان کی تو سیاسی تقریر تھی اور شاہ محمود کی…

جنرل (ر) فیض کے بڑے بھائی نجف حمید گرفتار

راولپنڈی:سابق تحصیلدار نجف حمید کو کرپشن کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔محکمہ انسداد رشوت ستانی نے راولپنڈی کی عدالت سے نجف حمید کو گرفتار کیا۔ وہ محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے اور انہوں نے ضمانت…

سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقے پی بی 50 میں دوبارہ انتخاب کروانے کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقے پی بی 50 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے حلقہ پی بی 50 قلعہ…

9 مئی کیس : عمر ایوب کی پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

لاہور: انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے پانچ مقدمات میں رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب کو20 اپریل تک گرفتارکرنے سے روک دیا۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے پانچ مقدمات میں…

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی شب سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی…

کھجور سے روزہ کھولنے کی سائنسی و مذہبی وجوہات

کراچی:کھجور سے روزہ کھولنے کو ترجیح دینا مذہبی اور سائنسی دونوں طرح سے ہی بہت اہمیت کا حامل ہے۔اسلامی روایت میں کھجور سے روزہ افطار کرنا سنت سمجھا جاتا ہے اور یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کھجور نبی ۖ…

معروف آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش

نئی دہلی:بھارت سے تعلق رکھنے والے معروف آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ پر نومولود بیٹے کی…

سینیٹ انتخابات، یوسف رضا گیلانی سمیت پیپلز پارٹی کے 4 امیدوار کامیاب

اسلام آباد: یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ہوگئے۔پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی 204 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔ان کے مقابلے میں سنی اتحاد کونسل کے امیدوار الیاس مہربان کو 88 ووٹ ملے۔قومی اسمبلی میں مجموعی طور پر…