پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

200یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانیکا فیصلہ واپس

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔ ذرائع کے مطابق…

محرم میں سوشل میڈیا ایپلیکیشنز بند نہیں ہوں گی

اسلام آباد:محرم الحرام میں فیس بک، ٹک ٹاک اور واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپلیکیشنز بند نہیں ہوں گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کی بندش کی صوبوں کی درخواست مسترد کر دی، محرم الحرام میں سیکیورٹی…

190 ملین پاونڈ ریفرنس؛ اعظم خان، پرویز خٹک سمیت 4 گواہان عدالت طلب

اسلام آباد:190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان، سابق وزیر دفاع پرویز خٹک، زبیدہ جلال اور پٹواری گوہر عباس کو بطور گواہ طلب کر لیا۔بانی چیئرمین پی ٹی ائی کے خلاف اڈیالہ جیل میں…

قابل ٹیکس آمدنی کے باوجود فائلر نہ بننے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا حکم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو فوری طور پر ٹیکس نیٹ میں لانے اور بندرگاہوں پر سامان کی درست اسکریننگ کے لیے عالمی معیار کے اسکینر لگانے کا حکم…

ملکی برآمدات بڑھ کر 30 ارب 70 کروڑ ڈالر ریکارڈ

اسلام آباد:پاکستان کی اشیا کی برآمدات میں اضافہ ہو گیا، ملکی برآمدات بڑھ کر 30 ارب 70 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔مالی سال 24ـ2023 کے دوران پاکستان کی اشیا کی برآمدات 10.54 فیصد اضافے کے بعد 30 ارب 64 کروڑ…

رجیم چینج میں فواد چوہدری کا کردار مشکوک تھا ، شیر افضل مروت

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے خود بتایا کہ رجیم چینج آپریشن میں فواد چوہدری کا کردار مشکوک تھا، بانی پی ٹی ا?ئی کے مطابق فواد جنرل باجوہ…

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسے کی اجازت دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی…

افغان حکومت دہشتگردی کیخلاف مؤثر اقدامات کرے، وزیراعظم

آستانہ:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے افغانستان پر دہشتگردی کے خلاف مؤثر اقدامات کرنے کیلیے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔وزیراعظم نے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کی…

کتنے یونٹ بجلی کے استعمال پر قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا؟جانئے

اسلام آباد:کابینہ کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کی تفصیلات سامنے آگئیں جس میں بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 35 روپے 50 پیسے فی یونٹ مقرر کرنیکی تجویز دی گئی ہے۔وفاقی کابینہ نے بجلی کے صارفین…

صدر مملکت نے فنانس بل 2024ـ25 کی منظوری دے دی

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2024ـ25 کی منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آرٹیکل 75 کے تحت فنانس بل کی منظوری دی۔ فنانس بل یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔قومی…