پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

صدر مملکت کا چینی ہم منصب کو خط،عملی تعاون مزید مستحکم بنانے کے عزم کااعادہ

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے چین کے صدر شی جن پنگ کو خط لکھا گیا ہے جس میں چین کے ساتھ عملی تعاون مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔چینی صدر کی جانب…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج

پشاور:پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی۔ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ہمارے…

دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے جج محمد بشیر ریٹائر

اسلام آباد:دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے۔جج محمد بشیر 13 مارچ 2012 کو احتساب عدالت میں تعینات ہوئے تھے، 12 سال تک بطور احتساب عدالت جج خدمات سر انجام دینے…

پنجاب حکومت کا بھٹہ انڈسٹریل سسٹم ڈیجیٹلائز کرنے کا حکم

لاہور:پنجاب حکومت نے بھٹہ انڈسٹریل سسٹم کو ڈیجیٹلائز کرنے کا حکم دے دیا۔سینئرصوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگ زیب کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا ، سینئر صوبائی وزیر نے وزیراعلیٰ پنجاب کے ویڑن کے مطابق بہتر ایئر کوالٹی انڈیکس کے لیے…

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی۔اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی…

مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں ، دروازے بند نہیں کیے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہیکہ ہم مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے۔رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی ایک سیریس مسئلہ…

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد:محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے کابینہ کے بارے میں مشاورت مکمل کرلی

راولپنڈی:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے کابینہ کے بارے میں مشاورت مکمل کرلی۔راولپنڈی اڈیالہ میں علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات جاری رہی۔اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت ہوگی تو اس کا…

ڈی سی اسلام آباد کی سزا کیخلاف اپیل، سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈی سی اسلام آباد کی توہینِ عدالت کیس میں سزا کے خلاف کورٹ اپیلوں پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی۔دورانِ سماعت ڈپٹی…

وزیراعظم کا بارش سے متاثرہ گوادر کا دورہ، متاثرین کی امداد کا اعلان

گوادر:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ملک میں حالیہ بارشوں میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ جبکہ زخمیوں کو 5لاکھ روپے فی کس امداد کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارش سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کیاجائیگا، متاثرین…