پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کے لیے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے جوکہ اگلے دوروزمیں مکمل کرکے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی جبکہ3مارچ کو انٹرا پارٹی انتخاب…

9 مئی کیسز؛ عمران خان کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیسز میں عمران خان کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، مسلم لیگ ن ہاؤس جلانے سمیت 7 دیگر مقدمات میں بانی چیئرمین پی…

ناکامی کا خوف رکھنے والا شخص کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا، نواز شریف

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ طلبہ ملک کا مستقبل اور قوم کا سرمایہ ہیں، ناکامی کا خوف رکھنے والا شخص کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا، نوجوانوں نے اتحاد ، اصلاح ،فلاح اور معاشرے…

ملک کے 14ویں صدر کے انتخاب کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد:ملک میں نئے صدر مملکت کا انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، آصف علی زرداری حکومتی اتحادیوں کی جانب سے صدارتی امیدوار ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق صدارتی انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے، نئے صدر مملکت کا…

شاہد خاقان پارٹی نہ چھوڑتے تو مریم نکال دیتیں، مفتاح اسماعیل

کراچی:پاکستان مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ن لیگ سے معاشی صورتحال کو سمجھنے والے لوگ چلے گئے، شاہد خاقان مریم نواز کے ہٹانے سے پہلے سائیڈ پر ہوگئے۔سوشل میڈیا پر دیے گئے انٹرویو…

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ، شیڈول تیار

اسلام آباد:تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں، پی ٹی آئی اگلے15دن میں انٹرا پارٹی انتخابات کروائے گی۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے شیڈول تیار کر…

توہین عدالت کیس ، ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی مسترد

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے بیرون ملک جانے سے روک دیا۔جسٹس بابر ستار نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے…

مارشل لا انفرادی فیصلہ ہے اسے فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ مارشل لا ایک انفرادی فیصلہ ہے اسے فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی۔سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی…

جناح ہاس حملہ کیس میں 29 ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور:جناح ہاس حملہ کیس میں 29 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے کیس کی سماعت کی، جہاں عدالت نے ملزمان کو ایک ایک…

دھاندلی ہونے پر چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی اور ان کے خاندان کو مکمل سیکیورٹی دی جائے، دھاندلی ہونے پر چیف الیکشن کمشنر فوری استعفی دیں۔بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کے…