پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

ہماری 85 نشستیں چھین کر جمہوریت پر حملہ کیا گیا، تحریک انصاف

اسلام آباد:تحریک انصاف نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا انتخابات میں ہماری 179 نشستیں ہونی چاہئیں تھیں 85 نشستیں چھینی گئیں، ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہے، 2024ء پاکستان…

ابھی گھرکےبھیدی نےلنکانہیں ڈھائی ابھی یہ بھیدی نہیں بولا،عون چوہدری

اسلام آباد:استحکام پارٹی کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ وکلا برادری کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن سلمان اکرم راجہ سیاست کر لیں یا وکالت کر لیں لیکن کالا کوٹ پہن کر بدمعاشی نہ کریں۔اسلام آباد میں پریس…

عمر ایوب کی ایک ماہ کیلئے راہداری ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور:ہائی کورٹ نے عمر ایوب کی ایک ماہ کے لیے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔عمر ایوب کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں حفاظتی و راہداری ضمانت کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت…

انتخابی عذرداری کیس: پرویز الہٰی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی پی پی 33 سے انتخابی عذرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جبکہ ان کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی درخواست پر سماعت 20 فروری تک ملتوی کر…

یاسین ملک کی جان کو شدید خطرہ ہے، مشعال حسین ملک

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشعال حسین ملک نے اپنے شوہراور جے کے ایل ایف کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے ساتھ بھارتی حکام کے غیر انسانی رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتیہوئے…

سپریم کورٹ:عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد :سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر کری گئی۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا۔ درخواست علی خان نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی۔درخواست…

انارکی پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انارکی پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، فسادیوں کو قانون کے مطابق ڈیل کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8 فروری…

تاریخ میں پہلی بار انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی: شیر افضل مروت

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی، ہم نے فارم 45 اکٹھے کیے ہیں، ہماری 182سیٹیں بنتی ہیں۔شیر افضل مروت نے اپنی پریس کانفرنس میں…

عام انتخابات پانچوں اسمبلیوں کی پارٹی پوزیشن جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 264 حلقوں کے نتائج جاری کر دیئے ہیں، آزاد امیدوار 101 نشستوں کے ساتھ سر فہرست جبکہ مسلم لیگ (ن) 75 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں اکثریتی جماعت بن گئی۔ پنجاب اسمبلی…

ووٹ کے لیے باہر نکلنے پر خواتین اور نوجوان داد کے مستحق ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ووٹ کے لیے باہر نکلنے پر خواتین اور نوجوان داد کے مستحق ہیں۔سماجی تعلقات کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں پاکستان کے…