پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدکی سزا

راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے 342 کے بیان کے بعد عدالت نے…

مہنگائی تلے دبی عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں اکتوبرتا دسمبر2023کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کروادی،اسلام آباد: مہنگائی کے بوجھ اور بھاری بھرکم بجلی کے بلوں کے نیچے دبی عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی…

ن لیگ کے ساتھ مل کر چلنا اب ناممکن ہوگیا ہے: بلاول بھٹو

پی ٹی آئی اور ن لیگ سے کہہ رہا ہوں کہ ہمیں رولز آف گیم طے کرنا چاہیے،الیکٹورل اور جمہوری اصلاحات ضروری ہیں ،پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ مل…

کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کیلئے انعامی مقابلے کا اعلان

کراچی: ملک میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے لیے انعامی مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ملک میں تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے، جس کے…

منشور کاغذ کا ٹکڑا نہیں، سچا وعدہ ہوتا ہے،مریم نواز

ایبٹ آباد:منشور کاغذ کا ٹکڑا نہیں، سچا وعدہ ہوتا ہے، منشور وہ نہیں ہوتا، جو ویب سائٹ پر جاری کردیا جائے۔ نواز شریف نے اپنا منشور آج پیش کر دیا ہے جس میں عوام کیلئے بجلی کی قیمتیں 30فیصد تک…

ایران میں 9شہریوں کے قتل میں ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے اریان میں 9 پاکستانیوں کے قتل کو دہشت گردی اور قابل نفرت واقعہ قرار دیتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔دفتر خارجہ کی ترجمان ایران کے صوبے سیستان بلوچستان کے علاقے سراوان میں پیش آنے والے…

میں اقتدار کیلئے کسی سے مذاکرات نہیں کروں گا:عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ میں اقتدار کیلئے کسی سے مذاکرات نہیں کروں گا۔صاف اور شفاف انتخابات کیلئے مذاکرات پر تیار ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اس لئے کہتا ہوں کہ تمام کنٹرول…

شیر کی حکومت بنتی ہے تو عوام کا خون چوسا جاتا ہے، بلاول بھٹو

سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارے پرانے سیاستدان نفرت اور تقسیم کی سیاست کررہے ہیں، جس سے پورا معاشرہ تقسیم ہوگیا ہے۔ بھائی کو بھائی سے لڑوایا جا رہا ہے۔ پاکستانیوں کو…

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے کا مقصد افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا…

ملک کے بڑے شہروں میں خودکش حملوں کا خدشہ

راولپنڈی: کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور دیگر دہشت گرد گروپوں کی جانب سے اسلام آباد، پنڈی، پشاور، کوئٹہ اور دیگر بڑے شہروں میں دہشت گردی کا خدشہ ہے، خفیہ اداروں نے 17 خودکش بمبار کے پاکستان پہنچنے کا الرٹ جاری…