پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

پرویز الہی کی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی، اپیل میں الیکشن کمیشن، الیکشن ٹربیونل کو فریق بنایا گیا ہے اور عدالت سے استدعا…

عمران خان پاکستان کے مقبول ترین رہنما ہیں، بلوم برگ کی رپور ٹ

نیویارک: معروف امریکی ویب سائٹ بلوم برگ نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وہ مقبولیت میں نواز شریف سے آگے ہیں۔پاکستان کی معاشیات اور رہنماں کی مقبولیت پر مبنی رپورٹ…

ماہ رنگ بلوچ کا دھرنا ختم، احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان

اسلام آباد: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ نے دھرنا ختم اور احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کردیا۔وفاقی دارالحکومت میں پریس کلب کے باہر اپنا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی…

90 فیصد فوجی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے:عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 90 فیصد فوجی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے جنرل (ر)باجوہ نے مجھ سے کہا ساری فوج تمہارے ساتھ ہے، باجوہ کے فیصلوں نے پاکستان کا بیڑا غرق…

دورانِ عدت نکاح؛ گواہوں کے بیان ریکارڈ کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: عدالت نے دورانِ عدت نکاح کے کیس میں گواہوں کیی بیانات ریکارڈ کرنے سے روکتے ہوئے خاور مانیکا کو نوٹس جاری کردیا۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے دورانِ عدت نکاح کے خلاف…

کشیدگی کے بعد پاکستان ،ایران میں مثبت پیغامات کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے حکام کے درمیان مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان نے پاکستان اور ایران کے سفارتی حکام کے درمیان مثبت پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کردی۔ ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ رحیم حیات قریشی…

ڈونلڈ لو اور باجوہ کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے،عمران خان

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں ڈونلڈ لو اور جنرل باجوہ کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے ، سب کچھ لندن پلان کے تحت ہو رہا ہے، بلاول کے ساتھ انتخابی…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے 11فروری کی تاریخ دیدی

اسلام آباد: ملک میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو دوران سماعت آگاہ کر دیا۔90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وکیل الیکشن کمیشن سے استفسار کیا…

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سپیکر بلوچستان اسمبلی کی ملاقات

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان دیدیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکامِ پاکستان پارٹی کو نشان الاٹ کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے استحکامِ پاکستان پارٹی کو شاہین کا نشان الاٹ کیا گیا ہے۔اس ضمن میں استحکامِ پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے…