پاکستان
وزیراعظم کا کپاس کی کم قیمت پر خریداری کا نوٹس
اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی جانب سے کپاس کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لے لیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے کپاس کے کسانوں کو سپورٹ کرنے کے لئے کپاس کا کم…
عالمی بینک؛ 50 ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس
اسلام آباد: عالمی بینک نے 50 ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والے افراد پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی۔عالمی بینک نے اپنی تجویز واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ تجویز 2019 کے اعداد و شمار کی بنیاد پر…
استحکامِ پاکستان پارٹی کے جلسوں کے شیڈول میں تبدیلی
لاہور:استحکامِ پاکستان پارٹی نے اپنے جلسوں کے شیڈول میں جزوی تبدیلی کر دی۔پارٹی ترجمان کے مطابق جھنگ کا 13 اکتوبر کا جلسہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے ترجمان کا کہنا ہے کہ جھنگ…
آفات سے نمٹنے کیلئے ایک مضبوط ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے کہاہے کہ پاکستان میں آفات سے نمٹنے کا نظام رد عمل سے سے فعال طرزعمل کی صورت میں تبدیل ہواہے جو غیرمتوقع بحرانوں سے نمٹنے کیلئے ہمارے اجتماعی ردعمل میں تبدیلی کی عکاسی کررہاہے، نیشنل…
دنیا میں منشیات کے پھیلاؤ میں افغانستان کا بڑا کردار ہے: اقوام متحدہ
نیویارک:اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کا کہنا ہے کہ دنیا میں منشیات کے پھیلاؤ میں افغانستان کا بڑا کردار ہے۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افیون انتہا…
سابق ایم پی اے سرفراز کھوکھر نے پارٹی چھوڑدی
لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) ملک سرفراز حسین کھوکھر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا، وہ 2018 میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔پنجاب اسمبلی کے…
سائفر کیس ،عدالت کا درخواست پر 3 روز میں فیصلہ دینے کا عندیہ
اسلاما باد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل اور ٹرائل کورٹ کے جج کی تعیناتی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر 2 سے 3 روز میں فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا۔چیف جسٹس اسلام…
لاہور کا ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر
لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔لاہور میں گردوغبار اور آلودگی بڑھتی جارہی ہے جس کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت نے 305 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ…
نواز شریف کے سینے میں درد اب بھی ہے ، میڈیکل رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی۔وکیل امجد پرویز نے رجسٹرار آفس میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جمع کرائی۔برطانوی معالج کی رپورٹ کے مطابق…
9 تا 13 اکتوبر 360 مقدمات کی سماعت کے لیے چھ بینچ تشکیل
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 9 سے 13 اکتوبر تک مقدمات کی سماعت کے لیے چھ بینچ تشکیل دے دیے، پیر نو اکتوبر کو سپریم کورٹ کا پندرہ رکنی فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس پر سماعت کرے گا۔ 10 اکتوبر…