پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

پیپلزپارٹی کا ایک مرتبہ پھر انتخابات کی تاریخ دینے کا مطالبہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کے اعلان میں تاخیر سیاسی عدم استحکام اور معاشی بے یقینی کو جنم دے رہی ہے۔اپنے ایک بیان میں رہنما پیپلز پارٹی رضا…

ترکیہ کے طیارے ‘ٹروئے’ کا پہلا گاہک پاکستان

استنبول:ترکیہ کے ملّی، تربیتی اور عمومی مقاصد کے طیارے ‘ٹروئے’کا پہلا گاہک پاکستان ہے۔ترکیہ فضائی صنعت کی کمپنی اْچاک سان ‘UCAKSAN’ نے پاکستان کے عسکری و سول درآمدی و برآمدی آرڈر کے ادارے ‘ڈیفنس اینڈ اسٹریٹجک وینچرز’ DSV کے ساتھ…

ملک میں گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں ستمبرکے دوران عمومی کمی کارحجان

اسلام آباد:ملک میں گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں ستمبرکے دوران عمومی کمی کارحجان دیکھنے میں آیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق ستمبرکے مہینہ میں گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں اگست کے مقابلہ میں…

ورلڈ کیپٹنز ڈے؛ بریانی سے متعلق میزبان کے سوال پر بابراعظم کا دلچسپ جواب

احمد آباد: بھارت میں منعقدہ ورلڈ کیپٹنز ڈے پروگرام کے دوران میزبان کی جانب سے بریانی سے متعلق سوال پر پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے دلچسپ جواب دیا ہے۔میزبان روی شاستری نے کپتان سے سوال کیا کہ بابر بریانی…

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف سے ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی:امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔پینٹاگون کے پریس سیکرٹری بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائیڈر نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن سوم نے منگل کو پاکستان کے…

پاکستانی کی جان و مال کسی بھی دوسرے ملک سے مقدم ہے، آرمی چیف

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور کسی بھی دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔ قومی ایپکس کمیٹی نے پاکستان میں غیرقانونی…

چیرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں مو قف اپنایا گیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف ابھی بھی غیر ملکی اداروں سے ممنوعہ…

لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کی چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی بطور چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسرہلال امتیاز ملٹری آئی ٹی کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔…

بابر اعظم نہیں چاہتے تھے اس لیے ٹیم میں تبدیلی نہیں کی: ذکاء اشرف

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی پرفارمنس کا ریویو کیا، ٹیم میں تبدیلی نہیں کی کیونکہ کپتان بابر اعظم نہیں چاہتے تھے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی…

بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 28 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: حکومت نے صارفین پر بجلی گرادی اور بجلی کے ریٹ میں مزید اضافہ کردیا۔وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد…