پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

کوئی بیوقوف ہی سمجھتا ہوگا کہ عمران خان کو رہا کیا جائے گا، شیخ رشید

راولپنڈی:سابق وفاقی وزیرِ داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو رہا نہیں کیا جائے گا، کینیا کی فلم پاکستان میں دہرائی جا سکتی ہے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا…

تحریک انصاف کا 6 جولائی کو ترنول کے مقام پر جلسہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف 6 جولائی کو اسلام آباد میں ترنول کے مقام پر جلسہ کرے گی۔تحریک انصاف کے جلسے سے مرکزی قائدین خطاب کریں گے، پی ٹی آئی اور اسلام آباد انتظامیہ کے مابین جلسے کے مقام پر اتفاق…

امریکی کانگریس میں پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کی قرارداد منظور

واشنگٹن:امریکی کانگریس نے پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کی قرارداد منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس نے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کو آزادانہ اورمنصفانہ تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے…

ایوان کو راجواڑہ بنا دیا گیا، اپوزیشن کو دیوار کیساتھ لگایا جا رہا ہے: شبلی فراز

اسلام آباد:سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا کہ ایوان کو راجواڑہ بنا دیا گیا، اپوزیشن کو دیوار کے ساتھ لگایا جا رہا ہے۔سینیٹ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا کہ ایوان میں…

قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا پروٹوکول لینے سے انکار

لاہور:قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شجاعت علی خان نے پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا۔قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی پروٹوکول کے بغیر لاہور ہائیکورٹ پہنچے، جسٹس شجاعت علی خان نے گارڈ آف آنر لینے سے بھی انکار…

وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر الیکٹرک بسیں دوڑنے کیلئے تیار

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکوں پر اب الیکٹرک بسیں دوڑیں گی، شہریوں کو جدید اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے 30 الیکٹرک بسیں اسلام آباد پہنچ چکی ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں الیکٹرک بسوں کا ایک روٹ…

یہ ملک استحکام کے لیے کسی آپریشن کا متحمل نہیں ہوسکتا، پی ٹی آئی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ واحد پارٹی پی ٹی آئی ہے جس میں ڈیڑھ سال میں تین بار انٹرا پارٹی الیکشن ہوئے، عوامی نیشنل پارٹی کا الیکشن ہی نہیں ہوا اس…

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق، امید ہے 77 سیٹیں ہمیں ملیں گی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر علی گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں ہماری پارٹی کا حق ہے، امید ہے ہمارے حق میں فیصلہ ہوگا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

جنھوں نے پریس کانفرنسز نہیں کیں انھیں اٹھا لیا گیا، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جو 2018 میں ہوا وہی ابھی ہوا، جنھوں نے پریس کانفرنسز نہیں کیں انھیں اٹھا لیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے…