پاکستان
جعلی اکاؤنٹس و توشہ خانہ کیس: زرداری اور گیلانی احتساب عدالت طلب
اسلام آباد:جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کیسز میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا، آصف علی زرداری اور…
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
اسلام آباد: سی پی پی اے نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپیہ 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دیدی، نیپرا نے درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بجلی کی قیمت میں 1 روپے…
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع
اٹک:سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی۔چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ…
فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس: آئی بی کا درخواست واپس لینے کا فیصلہ
اسلام آباد:انٹیلی جنس بیورو نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرِ ثانی کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔انٹیلی جنس بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔متفرق درخواست میں مو قف اپنایا گیا…
سائفر کیس:عمران خان کی درخواستِ ضمانت، اوپن کورٹ میں ہو گی
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر آئندہ سماعت اوپن کورٹ میں ہو گی۔پراسیکیوشن کی درخواست پر اِن کیمرہ سماعت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…
نواز شریف کی واپسی : شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں پر سفری پابندی لگادی
لندن:مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی پر پارٹی رہنماوں پرسفری پابندی لگادی اور کیا 21اکتوبر سے پہلے کوئی رہنما ملک سے باہر نہیں جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں…
سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ذہن سے نکال دیں، سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا۔زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ…
ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے آشوب چشم پر گائیڈ لائنز جاری کردیں
اسلام آباد:ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے آشوب چشم پر گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این ایچ آر آئی کی جاری کردہ گائیڈلائنز میں بتایا گیا کہ آشوب چشم کی علامات دو دن تا تین ہفتے تک برقرار…
کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی:آرمی چیف
راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مہذب معاشرے میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتیاسلام امن کا مذہب ہے، معاشرے میں بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا ناگزیر ہے۔پاک…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر عمران خان اڈیالہ جیل منتقل
اسلام آباد: ہائی کورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…