پاکستان
صحافی عمران ریاض خان بازیاب ، گھر پہنچ گئے
سیالکوٹ: صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو گئے اور اپنے گھر پہنچ چکے ہیں ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔عمران ریاض…
پہلی تاریخ کو پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
کراچی:نگران وفاقی وزیر صنعت تجارت گوہر اعجاز نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے ۔انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں…
منظور وسان کی عام انتخابات 28 جنوری کو ہونے کی پیشگوئی
عام انتخابات میں پی پی اور (ن) لیگ میں مقابلہ سخت ہوگا، سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف تمام جماعتوں کا اتحاد بنے گا: پی پی رہنما کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے عام انتخابات 28 جنوری کو…
سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت کی…
الیکشن کمیشن کے انتخابی رولز میں تبدیلی کی منظوری
اسلام آباد:الیکشن رولز کی 18شقوں میں تبدیلی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔ الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دئیے،سیاسی جماعیں اور امیدوار ترمیم شدہ رولز…
ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایکٹ 2010…
اوپن مارکیٹ میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مزید کم
کراچی:پاکستان میں انتہائی عروج پر جانے والا امریکی ڈالر حکومتی اقدامات کے بعد مسلسل نیچے کی سمت گامزن ہے۔آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں دکانوں کے کرائے اور جائیداد کی منتقلی کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس میں عدالت…
گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں اضافہ کرینگے، وفاقی وزیر
لاہور: نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ملک کو گیس سیکٹر کو یومیہ 100 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے جو کو پورا کرنے کیلیے گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت بڑھائیں گے۔لاہور میں میڈیا سے…
نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیا
اسلام آباد:نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیاہے،کیس میں الزام عائد کیا گیا کہ عمران خان نے ٹیلی تھون کے جمع فنڈز کے غلط استعمال کیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے…