پاکستان
ارشد شریف قتل کیس داخل دفتر کرنے کا فیصلہ، عدالتی حکم نامہ جاری
اسلام آباد:ارشد شریف قتل کے مقدمے کی ٹرائل کورٹ میں کارروائی روک دی گئی اور کیس داخل دفتر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس سلسلے میں عدالت نے حکم نامہ جاری کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ…
بیروزگاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے: صدر مملکت
کراچی:صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بیروزگاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں اور خدمات ناگزیر ہیں، کاروباری برادری کو سماجی شعبے کی بہتری کے لئیذمہ داری پوری کرنا چاہیے۔صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ایوان صنعت…
بھارت دہائیوں سے جنوبی ایشیا میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کینیڈا میں بھارت کی طرف سے ایک سکھ کی ٹارگٹ کلنگ افسوسناک ہے، بھارت دہائیوں سے جنوبی ایشیا میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان…
انٹر بینک: آج ڈالر کی کتنی قدر کم ہوئی؟
کراچی:امریکی ڈالر کی قدر مسلسل نیچے کی جانب گامزن ہے، آج بھی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔کاروبار اختتام پر انٹر بینک میں آج ڈالر 1 روپے 5 پیسے سستا ہونے کے بعد 294 روپے…
مریم نواز کی جلد لندن روانگی کا امکان
لاہور:مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا 21 ستمبر کی صبح لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔پارٹی ذرائع نے اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مریم نواز اپنی بیٹی کے داخلے کے لیے لندن جا رہی…
شیخ رشید نے بیان اسلام آباد میں دیا مقدمات سندھ و بلوچستان میں کیسے درج ہوگئے؟ عدالت
اسلام آباد:شیخ رشید پر بلاول کے خلاف نازیبا الفاظ کا مقدمہ بلوچستان اور کراچی میں درج ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچستان کے مدعی اور کراچی تھانہ موچکو کے آئی او کے وارنٹ جاری کردیے، بلوچستان پولیس نے…
وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاداخترسے وزیرنجکاری فوادحسن فواد کی ملاقات
اسلام آباد:نگران وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات ڈاکٹرشمشاداخترسے نگران وزیرنجکاری فوادحسن فوادنے یہاں ملاقات کی۔ملاقات میں اہم اقتصادی اورمالیاتی امورکاجائزہ لیا گیا۔دونوں نگران وزراء نے نجکاری کے ایجنڈہ، محصولات میں اضافہ اوراقتصادی نموکیلئے حکمت عملیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
سپریم کورٹ کا قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم
اسلام آباد :سپریم کورٹ نے قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو پروبیشن کے اہل تمام افراد کی رہائی یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا…
پٹھان کا اخلاق بے مثال، دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پٹھان کا اخلاق بے مثال، پٹھان دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں۔زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس…
آئی ایم ایف کا پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکنے کا مطالبہ
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکومت سے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزارت خزانہ…