پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں امریکی ویزے کی طلب بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: امریکی سفارتخانے کے مطابق پاکستان سے امریکی ویزوں کی طلب اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، درخواست گزاروں کے لیے اپائنٹمنٹ کے انتظار میں کمی کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ ترجمان امریکی سفارتخانہ…

پرویزالٰہی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ برقرار

لاہور:لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے سابق وزیراعلی پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روکنے سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف نیب کی انٹرا…

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل؛ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ تشکیل

اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر سماعت کے لیے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ تشکیل دے دیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 15رکنی فل کورٹ کل پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس…

ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 95 فی لیٹر روپے اضافہ ہوا

پشاور:ملکی تاریخ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 95 فی لیٹر روپے اضافہ ہوا ہے جبکہ نگراں حکومت نے ایک ماہ کے دوران 41 روپے فی…

مجھے تھریٹس ہیں، بم پروف گاڑی چاہیے: مرتضی وہاب

کراچی:میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ میرے پاس وزیرِ اعلیٰ کی اجازت سے بم پروف گاڑی تھی، نگراں وزیرِ داخلہ نے کہا کہ انہیں وہ گاڑی چاہیے، میں نے واپس کر دی، مجھے تھریٹس ہیں، نگراں وزیرِ اعلیٰ…

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب 5 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

لاہور:نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی وفد کے ہمراہ چین کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔چین کے قائم مقام قونصل جنرل نے محسن نقوی کو لاہور ایئر پورٹ سے رخصت کیا اور امید ظاہر کی کہ وزیرِ…

خواتین کو کوڑے مارنیوالا تحریک طالبان سوات گروپ کا دہشتگرد کمانڈر ہلاک

اسلام آباد / پشاور:سوات میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں خواتین کو کوڑے مارنے والا سابقہ تحریک طالبان سوات گروپ کا دہشتگرد کمانڈر ہلاک ہوگیا۔تفصیلات ک مطابق 7 ستمبر 2023 کو خفیہ اطلاعات پر پاک…

نگراں وزیرِ اعظم 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ

اسلام آباد:نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے 5 روزہ دورے پر امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔نیویارک میں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے نگراں وزیرِ اعظم خطاب کریں گے۔ وزیرِ اعظم نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس میں…

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خاتون رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات

اسلام آباد:ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون کو بطور رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کرتے ہوئے سیشن جج اوکاڑہ جزیلہ اسلم کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے سپریم کورٹ…

عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی: مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی۔لاہور میں مسلم لیگ ن کے مختلف ونگز کے اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…