پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

انٹر بینک: ڈالر 296 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

اسلام آباد:نگراں وفاقی حکومت کے اقدمات کے باعث امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے سستاہونے کے بعد 296 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار…

حکومت کا نیا پاکستان سرٹیفیکیٹس پرمنافع کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد:حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفیکیٹس پرمنافع کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق امریکی ڈالر میں 3ماہ کی مدت کے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کیلئے منافع کی شرح 7فیصد سے بڑھا کر8.25فیصد ،6ماہ کے سرٹیفیکیٹس پر منافع کی…

شیخ رشید کی قبضے میں لی گئی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو شیخ رشید کی قبضے میں لی گئی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے شیخ رشید کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔اسلام…

سائفر کیس کے اخراج کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سے اعتراضات دور

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے اخراج کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سے اعتراضات دور کر دیے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سماعت کی۔دورانِ سماعت درخواست گزار چیئرمین پی ٹی آئی کے…

بادشاہ نہیں ،جوسیاستدانوں کو لائن میں کھڑا کرکے گولیاں ماردوں:نگران وزیراعظم

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگراں حکومت جتنے وقت کیلئے رہے گی بھرپور طریقے سے کام کرے گی، انتخابات کی تاریخ نگراں وزیراعظم نہیں دے سکتا، انتظامی مداخلت کے ذریعے عوام کو جو بھی ریلیف…

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ متنازعہ ہے اور متنازعہ بینچ کا فیصلہ ہے، رانا ثنااللہ

لاہور:سپریم کے نیب ترامیم کیس فیصلے پر سابق وزیرداخلہ راناثنااللہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا یہ متنازعہ فیصلہ اورمتنازعہ بینچ کافیصلہ ہے،موجودہ چیف جسٹس نیفیصلہ کو متنازع بنانیمیں کرداراداکیاہے سینئرجج ان کے ساتھ بیٹھ کران سیریکویسٹ کرتیرہیں آپ یہ فیصلہ…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 22 ستمبر کو اقوام متحدہ میں خطاب کریں گے

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 22 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، 18 سے 23 ستمبر تک نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی مباحثے میں شرکت کریں…

فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر سرکاری ملازمین کو بغاوت پر اْکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی۔جج طاہرعباس سِپرا نے فواد…

صدر عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ دے دی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکر عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ دے دی ہے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کو کہا ہے کہ انتخابات 6 نومبر کو ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان…

پیپلز پارٹی کو موقع ملا تو تعلیمی اداروں کو مزید بہتر بنائیں گے، بلاول بھٹو

ملتان: چیئرمین پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام اگر پیپلز پارٹی کو موقع دیتی ہے تو تعلیمی اداروں کو مزید بہتر بنائیں گے۔ملتان میں ایک تقریب سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی…