پاکستان
آئی ایم ایف کا بجلی پیدا کرنیوالی صنعتوں سے مراعات واپس لینے کا مطالبہ
اسلام آباد:بجلی بلوں پر ریلیف کے معاملے پر وزارت توانائی، وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان پیش رفت نہیں ہو سکی ہے۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایک اور مطالبہ کرتے ہوئے…
ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی گھاٹ پر لٹکا دیا جائے: شاہ محمود
اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ موت برحق ہے، جیل میں جہاں قید ہوں اس سے چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے۔اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے…
ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
کراچی:ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں 0.39 ڈالر فی ایم…
9 مئی واقعات: عمران خان 10 نامزد مقدمات میں گنہگار قرار
اسلام آباد:سانحہ نو مئی کے سلسلہ میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 14 مقدمات کی تفتیش مکمل کر لی، ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 10 نامزد مقدمات میں گنہگار قرار دے دیا۔ذرائع جے آئی ٹی کے مطابق چیئرمین تحریک…
فواد حسن فواد نگراں وفاقی وزیر مقرر
اسلام آباد:سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا۔صدرِ مملکت عارف علوی نے فواد حسن فواد کی تقرری نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پر کی۔اس حوالے سے فواد حسن فواد نے…
ڈی سی اسلام آباد نے پرویز الہٰی کیخلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا
اسلام آباد:ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ایم پی او…
190 ملین پاؤنڈ کیس: فیصل واوڈا اور علی زیدی نیب میں طلب
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب نے سابق وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے فیصل واوڈا کو آج اور…
ڈالر کی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
کراچی:ڈالر کی کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں گراوٹ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔گزشتہ ہفتوں سے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان آج پیر سے شروع ہونے والے نئے کاروباری ہفتے میں بھی جاری ہے۔…
پنجاب میں مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری
لاہور:پنجاب کی نگراں حکومت نے مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔کم از کم اجرت بورڈ نے مزدوروں کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کا مسودہ اپریل میں…
صدر مملکت کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرسکتے ہیں، ذرائع
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں، اگر ایسا ہوا تو ملک ایک بار پھر آئینی بحران کا شکار ہوجائے گا۔یہ بات ذرائع سے سامنے آئی ہے، جس کے…