پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے اور آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

شوگر ملز مالکان حکومت کو 140 روپے کلو چینی فراہم کرنے پر رضامند

لاہور:شوگر ملز مالکان نے پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فراہم کرنے کی رضامندی ظاہر کر دی۔پنجاب حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان چینی کی قیمت پر مسلسل 3 روز سے جاری مذاکرات کامیاب ہو گئے، وزیراعلیٰ…

عوام کے لیے پھر پٹرول بم تیار، 15 روپے لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد: اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو چکا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ…

عالمی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالر فراہمی کا اشارہ

اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کو رواں مالی سال 2 ارب ڈالر فراہمی کا اشارہ دیدیا۔نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہاہے کہ حکومت معیشت کومستحکم کرنے اورپائیدار اقتصادی نموکیلیے اصلاحات پرعمل پیرا ہے، پاکستان عالمی بینک کیساتھ اپنی…

گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

جدہ:سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 231.33 ریال،…

پاکستانی سیاست میں امریکا کوئی مداخلت نہیں کر رہا؛ سینیٹر کرس وین

واشنگٹن: امریکی سیاسی جماعت ڈیمو کریٹک پارٹی کے سینیٹر کرس وان ہولن نے اس تاثر کو بالکل غلط قرار دیا کہ امریکا پاکستانی سیاست میں مداخلت کا باعث بن رہا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار…

پی ٹی آئی عوامی مقبولیت برقرار رکھنے میں کامیاب

استور:استور ضمنی الیکشن نتائج میں تحریک انصاف نے واضح برتری حاصل کر لی، 56 میں سے 25 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے 2800 ووٹ حاصل کر لیے جبکہ دوسرے نمبر پر پی پی امیدوار کو…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے عہدے کی مدت پوری

اسلام آباد:ڈاکٹر عارف علوی کی بطور صدر مملکت عہدے کی مدت آج ختم ہورہی ہے لیکن امکان ہے کہ وہ آج ایوان صدر خالی نہیں کریں گے اور عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے…

پٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے تک اضافے کا امکان

لاہور:پٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔پٹرول کی قیمت میں 9روپے 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 238.29 روپے ڈیزل کی237.61 روپے ہوگئی…

پن بجلی کا پیداواری ٹیرف 3.85 روپے سے بڑھا کر 4.96 روپے فی یونٹ مقرر

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ جاری کر دیا۔نیپرا کے مطابق پن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 3 روپے 85 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ…