پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جعلی؟

اسلام آباد:نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر زیر گردش پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پابندی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اس قسم کے…

جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے اسپیشل یونٹ بنانے کا حکم

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کے لیے پنجاب میں اسپیشل یونٹ بنانے کا حکم دے دیا۔جسٹس طارق سلیم نے سیالکوٹ میں گینگ ریپ کی شکار خاتون کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔اْنہوں نے کیس کا…

لاہورہائیکورٹ کے 11 ججوں کو 36 کروڑ قرض کی منظوری

لاہور:پنجاب کی نگران حکومت نے ہائی کورٹ کے گیارہ ججز کو 36 کڑور روپے سے زائد قرضوں کی منظوری دے دی۔ہائی کورٹ کے ججز کو دئیے جانے والے قرضے بلاسود ہوں گے، ججز 12 سال کی مدت میں بغیر ایک…

توشہ خانہ جعلسازی کیس؛ بشریٰ بی بی کی گرفتاری مانگ لی

اسلام آباد:توشہ خانہ جعل سازی کیس میں پولیس نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری مانگ لی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ جعل سازی کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، جس میں چیئرمین…

ڈی سی اسلام آباد پر توہینِ عدالت کی فرد جرم عائد

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او آرڈرز کے تحت گرفتاری پر ڈی سی اسلام آباد پر توہینِ عدالت کی فرد جرم عائد کردی گئی۔شہر یار آفریدی اور شاندانہ گلزار کے خلاف ایم پی او آرڈرز جاری کرنے…

انٹر بینک میں آج ڈالر کتنا سستا ہوا؟

کراچی:امریکی ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں قدر کم ہوئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے سستا ہو کر 316 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 323 روپے کا…

پاکستان پر قرض کتنا؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی اعلامیے میں بتایا ہے کہ حکومتِ پاکستان کا قرض اس وقت کتنا ہو چکا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کا قرض جولائی میں 907 ارب روپے بڑھا ہے۔اعلامیے میں اسٹیٹ…

ملک میں تیل اورگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ

اسلام آباد:ملک میں تیل اور گیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ ریکارڈکیا گیا۔پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 31 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں تیل کی اوسط یومیہ پیداوار69938 بیرل ریکارڈکی گئی جوپیوستہ ہفتے…

افواجِ پاکستان 1965ء جنگ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا:سید ناصر جمیل شاہ

افواجِ پاکستان 1965ء کی جنگ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. سید ناصر جمیل شاہ بخاری ۔میجر عزیز بھٹی شہید افواجِ پاکستان کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔صدر اصلاحی کمیٹی سید ناصر جمیل شاہ۔ملک محمد…

سپریم کورٹ میں نئے رجسٹرار کو تعینات کردیا گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نئے رجسٹرار کو تعینات کردیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کو رجسٹرار سپریم کورٹ مقرر کر دیا۔ ایڈیشنل رجسٹرار عبدالرزاق پہلے ہی قائم مقام رجسٹرار کے طور پر کام…