پاکستان
عراق: چہلمِ امام حسین پر 1 لاکھ پاکستانی زائرین کی کربلا آمد
بغداد:چہلمِ امام حسین رضی اللّٰہ عنہ پر 1 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے۔عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی کے مطابق1 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پاکستانی زائرین کی سہولت…
پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری، سائفر پر نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کیا کہا؟
واشنگٹن:امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نائب ترجمان امریکی محکمہء خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری اور سائفر کے معاملے پر پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔پریس بریفنگ کے دوران ان سے سوال…
انتخابات کیلئے کوئی حتمی ٹائم فریم نہیں دے سکتے، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں۔نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ پاکستان میں 25،25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔ سعودی…
مدت پوری ہونے پر صدر علوی عہدہ چھوڑ دینگے یا ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے؟
اسلام آباد:صدر عارف علوی کی مدت میں صرف 4 دن رہ گئے ہیں تاہم انہوں نے ابھی تک یہ ارادہ ظاہر نہیں کیا کہ وہ عہدہ چھوڑ دینگے یا ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔موجودہ حالات میں صدر کے اپنے عہدے…
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ اسلام آباد کیلیے پاکستانی کوششیں
اسلام آباد: پاکستان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے کی کوششیں کر رہا ہے، جو اس ہفتے کے آخر میں G-20 سربراہی اجلاس میں شرکت کیلیے بھارت کا سفر کر رہے ہیں۔ دفترخارجہ نے ممکنہ مختصردورے کے…
بہاولپور : بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش، تین انتقال کر گئے
بہاولپور میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جن میں سے تین انتقال کرگئی۔بہاولپور کے نجی اسپتال میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا جنہیں ڈاکٹرز نے معائنے کے لیے تمام…
ڈالر کی اونچی چھلانگ، اوپن مارکیٹ میں 331روپے کی بلند ترین سطح پر
کراچی: ڈالر نے اوپن مارکیٹ میں ایک بار پھر اونچی چھلانگ لگائی اور 331 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔گزشتہ ہفتے ڈالر کے دونوں ایکسچینج مارکیٹوں میں بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد رواں کاروباری ہفتے کے…
آئی ایم ایف نے حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان مسترد کردیا
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف)نے نگران حکومت کی طرف سے بھیجا گیا بجلی کے بلوں میں ریلیف کا پلان مسترد کردیا ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے پلان مسترد کرتے ہوئے کہا…
بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
بجلی مزید 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں 2022ـ23 کی 3 مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں اضافہ مانگا گیا ہے۔حکومت کی جانب سے نیپرا…
چیف جسٹس کیلئے سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ کب ہوگا؟
اسلام آباد:سپریم کورٹ بار چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے لیے الوداعی عشائیہ دے گی۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائے گا۔سپریم کورٹ…