پاکستان
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی ملاقات
اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ڈاکٹر شمشاد اختر نے وزیراعظم کو موجودہ ملکی معاشی صورتحال…
نگران وفاقی وزیر برائے بجلی و پٹرولیم محمد علی سے ایران کے سفیر کی ملاقات
اسلام آباد:نگران وفاقی وزیر برائے بجلی و پٹرولیم محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو پاکستان میں اسلامی…
نگراں وزیرِ اعظم کا 9 مئی کے واقعات پر بیان باعثِ تشویش ہے: پی ٹی آئی
لاہور:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کا 9 مئی کے واقعات پر بیان حیران کن اور باعثِ تشویش ہے۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے ٹی وی انٹرویو پر…
نگراں وزیراعظم کی بجلی چوری روکنے کے لیے مو ثر اقدامات کرنے کی ہدایت
اسلام آباد:نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی چوری روکنے کے لیے مو ثر اقدامات کیے جائیں۔نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے زیرِ صدارت توانائی کے امور پر اجلاس ہوا، جس میں…
مہنگائی، بجلی کے زائد بل، ملک بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال
کراچی / لاہور: مہنگائی اور بجلی کے زائد بلوں کے خلاف آج ملک بھر میں شٹرڈان ہڑتال ہے جب کہ اس ہڑتال کی کال جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی طرف سے دی گئی۔کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے…
ڈالر کی اڑان جاری،326روپے کی بلند ترین سطح پر
کراچی: ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جمعہ کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے ایک چھلانگ لگاتے ہوئے 326 روپے کی نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک…
معاشی مواقع چھیننے کی وجہ سے لوگ ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں،سپریم کورٹ
اسلام آباد :چیف جسٹس پاکستان نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دئیے ہیں کہ معیشت کے شعبے کو سیاسی طاقتوروں کیلئے مختص کر دیا گیا،معاشی مواقع چھیننے کی وجہ سے لوگ ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق…
سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کا اقدام پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
پشاور:ملک بھر کے بجلی صارفین سے بلوں میں مختلف ٹیکسز وصول کرنے کے ساتھ ساتھ واپڈا اور دیگر سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کے اقدام کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔امین الرحمان یوسفزئی ایڈوکیٹ نے…
راجہ پرویز اشرف سیگوجر خان سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات،پی پی پی میں شمولیت
اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے جمعرات کو گوجر خان کی یونین کونسل موہڑہ نوری کے سابق چیئرمین عرفان عزیز اور انسپکٹر خالد محمود شیخ، چیئرمین ویلفیئر کمیٹی یوسی نڑالی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ قومی اسمبلی…
صدر مملکت سے نگراں وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ملاقات
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں نفسیاتی صحت بہتر بنانے کیلئے مشاورت کی سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور چیٹ باٹس کی مدد سے نفسیاتی صحت…