پاکستان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان برقرار ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1242 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 45 ہزار 2 پر آکر معطل ہو گیا۔گزشتہ روز 100 انڈیکس 46 ہزار 244 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔معاشی…
انٹربینک میں ڈالر 306 اوپن مارکیٹ 323روپے کا ہوگیا
کراچی:امریکی ڈالر کی اونچی اڑان رکنے کا نام نہیں لے رہی جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ رو بہ زوال ہے۔انٹربینک میں ڈالر 1.55 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 306 روپے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ…
چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت
اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت دیدی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے وکیل عمیر نیازی اور شیراز احمد کے ذریعے اپنے بیٹے قاسم اور…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ٹلہ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ کیا، انہوں نے فیلڈ فائر اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آپریشنل مشقیں انجام…
الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
پشاور:الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھیجے گئی مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری غیر جانب…
توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
اسلام آباد:بشریٰ بی بی کے وکلا انتظار پنجوتھا اور لطیف کھوسہ توشہ خانہ تحائف نیلامی کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوگئے۔اس موقع پر بشریٰ بی بی نے کمرہ عدالت میں حاضری لگادی جس پر ڈیوٹی جج ابوالحسنات…
سزا معطلی سے قیدی نمبر 804 صادق و امین نہیں بنا، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد:رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سزا معطلی سے قیدی نمبر 804 صادق و امین نہیں بنا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی سیکریٹری اطلاعات آئی پی پی فردوس عاشق…
بجلی مزید دو روپے سات پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: بجلی مزید 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے سی پی پی اے کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر کل سماعت ہوگی۔ بجلی کے زائد نرخوں کے سبب عوام پہلے ہی پریشانی کا…
ڈالر کا انٹربینک ریٹ 303 روپے سے تجاوز
کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کا انٹربینک ریٹ 303 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔غیریقینی معاشی حالات کے باعث منگل کو بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کا انٹربینک ریٹ 303…
سائفر کیس، عدالت کا کل چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد:ڈسڑکٹ جیل اٹک میں توشہ خانہ کیس میں سزا پانے والے اسیر سابق وزیر اعظم و چیرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ برقرار ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس…