پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

اٹک جیل کے باہر مٹھائی اور ہار لے کر پہنچنے والے پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

اٹک:اسلام آباد ہائیکورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست منظور کر لی ہے اور ضمانت پر رہائی کا حکم بھی دے دیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت پر رہائی…

جب الیکشن کمیشن مناسب سمجھے گا انتخابات ہو جائیں گے:مرتضی سولنگی

اسلام آباد:مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ جب الیکشن کمیشن مناسب سمجھے گا انتخابات ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضی سولنگی نے الیکشن کمیشن آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات…

بجلی کے بھاری بلوں پر عوام کا صبر جواب دے گیا، شہر شہر احتجاج

اسلام آباد:بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ اور بھاری ٹیکسز کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں تاجر برادری سمیت عام شہری احتجاج کر رہے ہیں۔ملک کے مختلف شہروں میں مہنگی بجلی کے خلاف احتجاج میں عوام بڑی تعداد میں…

ملک چلانے کیلئے 80 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نگران وزیر تجارت

لاہور:نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریفارمز کی ضرورت ہے، ملک چلانے کے لیے 80ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی…

بجلی کی قیمت میں اضافہ؛ جماعت اسلامی کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور:بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے 2 ستمبر بروز ہفتہ کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ کراچی…

9مئی جلاؤ گہراؤ میں پی ٹی آئی ملوث نہیں کوئی اور تھا:عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین ایک بار پھر 9 مئی کے واقعات سے منحرف ہو گئے۔جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے…

عالمی برادری کو پاکستان کی قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے، آرمی چیف

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مضبوط کردار ادا کر رہا ہے، عالمی برادری کو پاکستان کی جانب سے دی گئی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے۔آئی ایس پی آر…

توشہ خانہ کیس؛ جو ٹرائل کورٹ نے کیا وہ ہم نہیں کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی ا?ئی عمران خان کو ا?ج بھی ریلیف نہ مل سکا اور سماعت پیر تک ملتوی ہوگئی۔ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری…

عام انتخابات میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں، پیپلز پارٹی

کراچی: پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کی ایک رائے ہے عام انتخابات میں تاخیر قبول نہیں ہے۔ بلاول ہاس کراچی میں سی ای سی کے اجلاس کے بعد پارٹی رہنماں…

پاکستان میں مکمل امن اور استحکام واپس آئے گا، آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل عاصم منیر افسران اور جوانوں سے بات کر رہے ہیں، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات بھی موجود ہیں۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر افسران اور جوانوں سے بات کر رہے ہیں، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ…