پاکستان
پی ٹی آئی چیئرمین کیلئے چیف جسٹس اپنا کیریئر داؤ پر لگا رہے ہیں، نواز شریف
لندن:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان اپنے کیریئر کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔ کون نہیں جانتا کہ اس…
نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
اسلام آباد:نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔اس حوالے سے دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی تعلقات کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں…
جنوبی وزیرستان؛ سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی:ضلع لدھا کے عام علاقے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ شب ہونے والے فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی فورسز…
دریائے ستلج ھیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کا لیول 1988 کے نشان تک پہنچ گیا
(خالد فاروق وٹو تحصیل رپورٹر منچن آباد)دریائے ستلج ھیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کا لیول 1988 میں آنے والے سیلاب کے نشان تک پہنچ گیا ھے اور سطح مزید بلند ھو رہی ھے۔ ہیڈسلیمانکی سے سیلابی پانی 1لاکھ67ہزار کیوسک…
مہنگائی کے بوجھ تلے دبے شہریوں کی نگران وزیراعظم سے اُمیدیں
شورکوٹ (حاجی ناصرعباس جٹ) مہنگائی کے بوجھ تلے دبے شورکوٹ کے شہریوں نے نگران وزیر اعظم پاکستان انوارالحق سے توقعات وابستہ کر لی ، شہریوں کا کہنا ہے کہ امید پر دنیا قائم ہے اسی لیے نگران حکومت سے امیدیں…
نگران وزیراعظم پاکستان کی جڑا نوالہ آمد،متاثرین میں چیک تقسیم
پھول نگر دینا ناتھ( محمد کاشف) مذہب کی اڑ میں لوگوں کو اشتعال دلانے والے شر پسندوں مسیحی برادری کے گرجا گھر مکانوں اور دکانوں کو اگ جلا کر راکھ کا ڈھیر بنانے والے مجرموں کو گرفتار کر لیا ہے…
دو مسلح افراد کا لڑکی پر وحیشیانہ تشدد ،گن پوائنٹ پر اغوا کرلیا
پھول نگر دینہ ناتھ( محمد کاشف )دو مسلح افراد دن دیہاڑے نوجوان لڑکی پر وحیشیانہ تشدد کر کے اسے گن پوائینٹ پر اغوا کرکے کار میں ڈال کر فرار ہونے میں کامیاب۔تفصیلات کے مطابق پھول نگر کے محلہ میانکے موڑ…
عمران خان کے ساتھ جیل میں کیا کیا مظالم ڈھائے جا رہے ہیں:ایّڈیشنل سیشن جج نے بتا دیا
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اٹک شفقت اللہ نے بھانڈا پھوڑ دیا ،ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اٹک شفقت اللہ خان نے 15اگست کو اٹک جیل کا دورہ کیا . چیئرمین عمران خان کے سیل کے عین باہر سی سی ٹی وی…
صدر مملکت کومالی سال 2022ـ2023 کی رپورٹ پیش
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان محمد اجمل گوندل نے مالی سال 2022ـ2023 کی رپورٹ پیش کر دی۔اس موقع پر صدر مملکت نے آڈٹ عمل کو مزید موثر بنانے کیلئے جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال…
صدر نے جان بوجھ کر منظوری میں تاخیر کی، وزارت قانون
اسلام آباد:وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کے حالیہ ٹویٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کو اپنے اقدامات کی ذمہ داری خود لینی چاہیے۔وزارت قانون و انصاف کے اعلامیے میں کہا گیا ہے…