پاکستان
شاہ فرمان کا انتخابی سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان
سابق گورنر خیبر پختونخوا اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ فرمان انتخابی سیاست سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’میرے خاندان سے کوئی فرد بھی الیکشن میں حصہ نہیں لے گا۔ شاہ…
شیری رحمٰن کا مقررہ وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے الیکشن کمیشن سے مقرر وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے حالیہ اعلان سے یہ ظاہر…
نئی حلقہ بندیوں کیلئے ڈی لمیٹیشن کمیٹیوں کی تشکیل کا آغاز
اسلام آباد:الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں نئی حلقہ بندیوں کیلئے ڈی لمیٹیشن کمیٹیوں کی تشکیل کے کام کا آغاز (آج) پیر سے ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے ڈیجیٹیل مردم شماری 2023کے اعدادوشمار کی منظوری کے بعد ملک بھر…
تحریک انصاف کا 90 روز میں انتخابات کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے 90 روز میں انتخابات کرانے اور لیول پلینگ فیلڈ نہ ملنے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی…
نیب ترامیم کیس؛ جسٹس منصور کی فل کورٹ بنانے کی تجویز
اسلام آباد:جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس میں فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس منصور علی شاہ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز دیتے ہوئے…
مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیراعظم ہونگے: شہباز شریف
لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیراعظم ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 16ماہ دن…
ایک اور وزیر اسمبلی رکنیت سے نااہل
گلگت:وزیر منصوبہ بندی گلگت بلتستان فتح اللہ خان اسمبلی رکنیت سے نااہل ہوگئے ہیں’الیکشن ٹربیونل گلگت بلتستان نے پیپلز پارٹی کے جمیل احمد کے حق میں فیصلہ سنا دیا’فتح اللہ خان قانونی جنگ ہار گئے۔سابق ڈپٹی سپیکر جی بی اسمبلی…
کور کمانڈر ہاؤس حملہ؛ حسان نیازی ٹرائل کے لیے فوج کے حوالے
لاہور:سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ٹرائل کیلیے فوج کے حوالے کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں حسان نیازی کی بازیابی کے لیے والد حفیظ اللہ نیازی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔وکیل پنجاب حکومت نے حسان نیازی سے متعلق…
چیف جسٹس سے چیف الیکشن کمشنر کی 2گھنٹے طویل ملاقات
اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں عام انتخابات کے جلد انعقاد کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے چیف الیکشن…
ایک ہزار سال تک بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں:عمران خان
اٹک: چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں اپنے وکیل سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ایک ہزار سال تک بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں۔اٹک جیل میں ملاقات کے بعد قانونی ٹیم کے رکن عمیر نیازی ایڈوکیٹ…