پاکستان
جڑانوالہ واقعہ انتہائی افسوسناک ،ناقابل برداشت ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جڑانوالہ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور مکمل طور پر ناقابل برداشت ہے۔ سالانہ آئی ایس پی آر انٹرنشپ پروگرام کے شرکا سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ معاشرے…
جسٹس (ر) مقبول باقر نگراں وزیراعلیٰ سندھ ، نوٹیفکیشن جاری
کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار نے…
بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 7 ستمبر تک توسیع
اسلام آباد:ڈسٹرک اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 7 ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے باقی مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام…
اٹارنی جنرل کو کام جاری رکھنے کیلئے گرین سگنل
اسلام آباد: اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان عبوری حکومت کے دورمیں اپنا کام جاری رکھیں گے، گران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گرین سگنل دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اٹارنی جنرل کو کام جاری رکھنے…
باجوڑ : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید
پشاور / راولپنڈی: ضلع باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 اگست…
شہبازشریف کا علاج کیلئے لندن لے جانے کا امکان
لاہور:وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ کی طبعیت ناساز ہونے پر نصرت شہباز کو علاج کے لیے لندن لے کر جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔شریف خاندان کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ ان دنوں وزیراعظم کی…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟
اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر انوار الحق کاکڑ 2018 میں سینیٹر منتخب ہوئے، سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا تعلق…
سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں جی سی یونیورسٹی میں تقریب
سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں انکی مادر علمی جی سی یونیورسٹی لاہور میں تقریب جنرل راحیل شریف کو یونیورسٹی کی جانب سے لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سے نوازا گیاوائس چانسلر پروفیسر سید اصغر زیدی نے سابق…
غیر قانونی ٹھیکے دینے کا معاملہ،بدعنوانی میںملوث عناصر کیخلاف سخت کاروائی
لاہور( کامران علی سے )ترقیاتی اسکیم میں غیر قانونی ٹھیکے دینے کا معاملہ .سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد نے مدثر جناح اور رائے اورنگزیب کو برطرف کر دیا ،بد عنوانی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ!
لاہور:پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈہاک ریلیف کے تحت گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ…