پاکستان
کورونا وائرس پھر سر اُٹھانے لگا
اسلام آباد(سی ایم لنکس)ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے37کیس رپورٹ ہوئے۔منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں30جولائی سے 5 اگست کے دوران کورونا وائرس کے9ہزار693ٹیسٹ کئے گئے جن…
رضوانہ تشدد کیس : جج کی بیوی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
اسلام آباد:سیشن کورٹ نے گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کی ملزمہ سول جج کی بیوی سومیہ عاصم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں گھریلو ملازمہ رضوانہ پر جج کی اہلیہ کے تشدد کیس کی سماعت…
نوجوان ٹیکنالوجی کی ترقی سے استفادہ کریں:صدر مملکت
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ٹیکنالوجی کی ترقی سے استفادہ کریں اور ملک کی ٹیکنالوجی کی برآمدات کو بڑھانے کے لئے عالمی سطح پر اپنی خدمات پیش کریں، ہمارے ملک میں…
ملازمہ تشدد کیس، جج کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کا حکم
اسلام آباد:ملازمہ تشدد کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرخ فرید بلوچ نے کیس کی سماعت کی۔کمرہ عدالت میں…
حکومت پنجاب خواتین کو ہنر مند بنانے کے لئے کوشاں
ساہیوال (بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب بچیوں ہنر مند بنانے کیلئے کوشاں ہے، ٹیکنیکل ایجوکیشن کسی بھی معاشرے کے تعلیمی اور معاشی استحکام کی ضامن ہوتی ہے،بچیوں کو فنی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے حکومتی کاوشوں کے ساتھ پرائیو یٹ…
عمران خان کا جیل میں پہلا دن کیسے گزرا؟ جانئے
راولپنڈی: توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں اپنا زیادہ وقت کتب کا مطالعہ کرتے گزارا۔جیل ذرائع کے مطابق گزشتہ شب جیل پہنچنے پر چیئرمین پی ٹی آئی نے…
عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج ،45کارکن گرفتار
لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے 45 کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ لاہور میں زمان پارک کے باہر سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اظہار یکجہتی…
لاہور تا بہاولنگر موٹر وے کا افتتاح 6 اگست کووزیر اعظم کریںگے
منچن آباد:(خا لد فاروق وٹو تحصیل رپورٹر)لاہور تا بہاولنگر موٹر وے فرسٹ فیز کا افتتاح 6 اگست کووزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کریں گے۔معتبر ذرائع سے مصدقہ معلومات کے مطابق موٹر وے لاھور تا بہاولنگر فرسٹ فیز کا افتتاح…
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا انوائرمنٹ سیفٹی یقینی بنانے کیلئے اہم اقدام
لاہور( کامران علی سے)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا انوائرمنٹ سیفٹی یقینی بنانے کیلئے اہم اقدام،ایل ڈبلیو ایم سی میں ریسرچ، انوویشن، اور ڈیجٹلائزیشن کا سلسلہ جاری ہے ،ہاورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر عاصم خواجہ، انٹرنیشنل گروتھ سنٹر کی شان امن…
جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین کیلئے پینے کے صاف پانی کا بڑا منصوبہ
لاہور (کامران علی سے )چیف ایگزیکٹیو آب پاک اتھارٹی سید زاہد عزیز کی ہدایات پرجنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین کیلئے پینے کے صاف پانی کا بڑا منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے .یہ منصوبہ پنجاب آب پاک اتھارٹی اور یونیسیف…