پاکستان

اس کیٹا گری میں 626 خبریں موجود ہیں

بزرگ شہری کا بجلی کےریٹ میں‌اضافہ پر انوکھا احتجاج

2اگست بروز بدھ کو پورے پاکستان میں عوامی ہڑتال ہوگی ۔ ہم پاکستان کے شہری ہیں ہم پر اتنا ظلم کیوں ؟ مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافہ نا منظور نا منظور اب کوئی سیاسی پارٹی نہیں عوام نکلے…

سابق وفاقی وزیر طلال چودھری کی نااہلی کی سزا ختم؟

فیصل آباد ( چودھری اظہر شاہین سے ) فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے حلقہ این اے 96 سے منتخب سابق ایم این اے اور سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ ن طلال چودھری کی نااہلی جو کہ سابقہ حکومت کا…

بلاول بھٹو کی اہم اجلاس میں شرکت

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی اسلامو فوبک اور نفرت انگیز کارروائیوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بین المذاہب ہم آہنگی اور پرامن بقائے باہمی کو فروغ دینے کی ضرورت…

پاکستان میں قیمتی معدنیات کے 6 ٹریلین ڈالر مالیت کے ذخائر

اسلام آباد:وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں سونا ، تانبا سمیت دیگرکئی قیمتی معدنیات کے 6 ٹریلین ڈالر مالیت کیذخائر موجود ہیں ،اس وقت دنیا کی تین بڑی کمپنیوں گوگل، ایپل اور ایمیزون کی مجموعی…

وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف امجد خان نیازی نے ملاقات کی۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاک بحریہ سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔…

اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل ، سابق وائس چانسلر کیخلاف مقدمہ کی درخواست

احمد پور شرقیہ (نیوزرپورٹر ) اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل ، سابق وائس چانسلر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کے خلاف درخواست شہری سہیل چوہدری نے دی ہے احمد پور شرقیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں…

میٹرک سالانہ امتحان 2023ءکے نتائج کا اعلان

ملتان(عارف خان سے) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ملتان میٹرک سالانہ امتحان 2023ءکے نتائج کا اعلان ۔ گزٹ کے مطابق امتحان میں 110142 امیدواروں نے شرکت کی۔جس میں سے 93622 امیدوارکامیاب ہوئے۔ اس طرح گزٹ کےمطابق کامیابی کا تناسب…

الیکشن کمیشن کا نگران حکومت کے پی کیخلاف بڑا اقدام

پشاور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختون خوا حکومت سے سیاست میں ملوث نگران وزرا کو ہٹانے کی درخواست کردی۔ سیکرٹری الیکشن نے نگران وزیر اعلی کے پی کو خط لکھ دیا جس میں نگران وزرا، مشیران اور معاونین…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑے اضافہ

اسلام آباد:اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر281 روپے51 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق متوسط اور غریب طبقات کیلئے ایل پی جی استعمال کرنا مزید مشکل بنا…

عالمی مارکیٹ میں چاول کی شدید قلت ، پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ

دبئی:عالمی منڈی میں چاول کی قلت شدت اختیار کرگئی۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت نے بارشوں اور سیلاب کے بعد چاول کی برآمد پر پابندی لگا دی ہے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ چاول کی برآمدات پر پابندی…