پاکستان
سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 4 ارب ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ
اسلام آباد:وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال معاشی چیلنجوں کے باوجود جاری کھاتوں اور تجارتی خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق حسابات جاریہ کے کھاتوں کے خسارے میں گزشتہ مالی…
سراج الحق کاجج اور اسکی بیوی کےخلاف فوری ایکشن کا مطالبہ
پھول نگر دینہ ناتھ( محمد کاشف) اعلی تعلیم حاصل کر کے حکومتی عہدوں پر براجمان درندہ صفت جج اور اس کی بیوی کے خلاف فوری ایکشن نہ لینے پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی بھرپور مذمت تفصیلات کے مطابق…
نئی مردم شماری کیلئے الیکشن میں تاخیر !
اسلام آباد :پاکستان پیپلزپارٹی نے نئی مردم شماری کیلئے الیکشن میں تاخیر ناممکن قرار دے دی، قمر زمان کائرہ کہتے ہیں کہ نئی پارٹیوں کے قیام کا مطالبہ کرکے نئی مردم شماری کے انعقاد کی بنیاد پر انتخابات میں تاخیر…
مزید 2عام تعطیلات کا اعلان
اسلام آباد :اسلام آباد میں مزید 2 عام تعطیلات کا اعلان، چینی نائب وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے باعث وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو ایک ساتھ 5 تعطیلات مل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے رہائشیوں…
طوفانی بارشوں کا نیا الرٹ جاری، فلڈنگ کا خدشہ
لاہور:طوفانی بارشوں کا نیا الرٹ جاری، پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری رہنے کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب نے جمعہ کے روز اپنے ایک بیان…
سرکاری اسکیم پر حج کرنیوالوں کوبڑی رقم واپس کرنے کا اعلان
اسلام آباد: حج کی سعادت سرکاری اسکیم کے تحت حاصل کرنے والوں کو فی کس 97 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے۔وزارت مذہبی امور کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے والے…
عوام کیلئے خوشخبری:امریکا کے ویزا لاٹری مرحلے کا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے اس سال H-1B ویزا لاٹری کے دوسرے رانڈ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔امریکی امیگریشن آفس یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ H-1B ویزا کے درخواست دہندگان…
مریم نواز سے متعلق بیان پر معافی مانگیں میں بھی معذرت کر لونگا: خواجہ آصف
اسلام آباد:وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے جو مریم نواز کے بارے میں کہا اس پر وہ معافی مانگیں تو میں بھی اپنے بیان پر معافی مانگ لوں گا۔سینیٹ…
پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر اعلیٰ افسران کی تنخواہیں روکنے کا حکم چیلنج
لاہور:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب، آئی جی جیل اور ہوم سیکریٹری کی تنخواہ روکنے کا حکم لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا…
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے ہر ممکن تعاون کر رہے ہیں ،وزیر قانون
اسلام آباد:وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے ہر ممکن تعاون کر رہے ہیں اور مستقبل میں بھی اس حوالے سے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔جمعرات کو…