پاکستان
ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونلز مقرر کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور:عدالت عالیہ نے ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونلز مقرر کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری آمنہ لیاقت کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ قائم مقام صدر مملکت…
صرف ان سے مذاکرات کروں گا جو طاقت ور ہیں، عمران خان
اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف ان سے بات کروں گا جو طاقت ور ہیں، مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے، جیل میں کوئی رعایت یا سہولت نہیں مانگی، جیل میں…
امید ہے جون میں ہی پارٹی کا اعلان ہو جائیگا، شاہد خاقان
اسلام آباد:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہماری جماعت کا نام عوام پاکستان ہو گا، امید ہے جون میں ہی پارٹی کا اعلان ہو جائے گا۔کس سیاستدان کے پاس سے 10ارب ڈالر برآمد کیے نیب نے 10ارب ڈالرکی…
ٹیکسوں کی شرح کو بڑھا کر 14 فیصد کی سطح پر لایا جائے گا، وزیر خزانہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کلی معیشت کے استحکام کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنا حکومت کے بنیادی اہداف میں شامل ہے، انتظامی اقدامات اور ڈھانچہ جاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستانی…
وزیراعظم کا دورہء چین؛ پاکستانی و چینی کمپنیوں کے مابین معاہدوں پر دستخط
اسلام آباد:وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے، جن کے تحت زراعت، کھاد، آئی ٹی، موبائل، ادویہ سازی، سافٹ ویئر، اور فائبر سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری ہوگی۔وفاقی وزیرسرمایہ…
صنم جاوید کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا
سرگودہا:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ صنم جاوید کو سرگودھا جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق صنم جاوید کو سرگودھا جیل سے…
میں نے کوئی غلطی کی ہو تو معافی مانگوں گا: فیصل واؤڈا
اسلام آباد:سینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ عدالت کا جو فیصلہ ہو گا قبول کروں گا، میں نے کوئی غلطی کی ہو تو معافی مانگوں گا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ…
عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد:ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں ہے۔عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں چیف جسٹس…
عمران خان عام مجرم یا قیدی نہیں، الیکشن سے ثابت ہوگیا ان کے لاکھوں سپورٹرز ہیں، جسٹس اطہرمن اللہ
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم کیس کی براہ راست نشریات کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق اختلافی نوٹ جاری کردیا۔جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 13 صفحات پر مشتمل نوٹ میں لکھا کہ عوام کو…
گورنر کی گاڑیاں بند اور گورنر ہاوس سے نکال دوں گا، علی امین گنڈا پور
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گورنر کی گاڑیاں بند کردوں گا اور انہیں گورنر ہاؤس سے نکال دوں گا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے…